• Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Saturday, September 13, 2025
Jammu Kashmir News Service | JKNS
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
Jammu Kashmir News Service | JKNS
No Result
View All Result
Home اردو خبریں

کلاروس کپواڑہ میں بھیانک۔آتشزدگی، دو منزلہ رہائشی مکان مکمل طور خاکستر لاکھوں کا نقصان، متاثرہ خاندان نے انتظامیہ سے امداد فراہم کرنے کی اپیل کی.

JK News Service by JK News Service
August 7, 2025
in اردو خبریں
A A
کلاروس کپواڑہ میں بھیانک۔آتشزدگی، دو منزلہ رہائشی مکان مکمل طور خاکستر  لاکھوں کا نقصان، متاثرہ خاندان نے انتظامیہ سے امداد فراہم کرنے کی اپیل کی.
FacebookTwitterWhatsapp

کلاروس (کپواڑہ)، 7 اگست: ضلع کپواڑہ کے گاؤں کلاروس میں آج دوران شب ایک المناک آتشزدگی واقعے میں محمد صادق کونشی ولد سنی کونشی کا دو منزلہ رہائشی مکان مکمل طور پر خاکستر ہو گیا، جس کے نتیجے میں لاکھوں روپے مالیت کی املاک راکھ کا ڈھیر بن گئیں۔

عینی شاہدین کے مطابق، آتشزدگی اس وقت پیش آئی جب اہلِ خانہ گھر پر موجود نہیں تھے، کیونکہ متاثرہ محمد صادق مزدوری کے سلسلے میں سرینگر گئے ہوئے تھے۔
یہ خاندان محنت کش طبقے سے تعلق رکھتا ہے اور روزی روٹی کے لیے دوسرے علاقوں میں مزدوری کرتا ہے۔

افسوسناک امر یہ ہے کہ کلاروس میں سڑکوں کی خستہ حالت ہے جس وجہ سے فائر سروس محکمے کی گاڑی موقع پر نہ جائے واردات پر پہنچ سکی، جس کی وجہ سے آگ نے مکان کو پوری طرح اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
گاؤں کے مقامی باشندوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے کی بھرپور کوشش کی، مگر وہ اس میں کامیاب نہ ہو سکے۔

اب متاثرہ خاندان ضلع انتظامیہ اور جموں و کشمیر حکومت سے فوری مالی امداد کی اپیل کر رہا ہے تاکہ وہ دوبارہ اپنے لیے چھت کا بندوبست کر سکے۔

متاثرہ خاندان کے حق میں فوری امداد، رہائش، اور بازآبادکاری اقدامات وقت کی اہم ضرورت ہے،
جس پر ضلعی انتظامیہ کو فوری توجہ دینی چاہیے۔

Previous Post

Exposing the Lie: Pakistan’s Disinformation War on Kashmir

Next Post

Two CRPF Personnel Dead, 15 Injured as Vehicle Falls Into Gorge in Udhampur

Next Post
Wife killed, husband injured in Doda road accident

Two CRPF Personnel Dead, 15 Injured as Vehicle Falls Into Gorge in Udhampur

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Dalgate, Near C.D hospital Srinagar Jammu and Kashmir. Pincode: 190001.
Email us: editorjkns@gmail.com

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.