• Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Saturday, September 13, 2025
Jammu Kashmir News Service | JKNS
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
Jammu Kashmir News Service | JKNS
No Result
View All Result
Home اردو خبریں

محکمہ دیہی ترقی بلاک رامحال تارتھپورہ میں تعیمراتی منصوبوں کی عمل آوری میں بھاری بیے ضابطگیوں کا انکشاف۔

چند ملازمین کی من مانی بنیادی وجہ بتائی جاتی ہے ۔

پٹ مظفر by پٹ مظفر
August 20, 2025
in اردو خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsapp

 

 

کپواڑہ//

شمالی ضلع کپواڈہ کے تحصیل تارتھپورہ میں محکمہ دیہی ترقی کی طرف سے ایم جی نریگا اسکیم کے تحت عملائے جارہے تعمیراتی منصوبوں کی عمل آوری میں بھاری مقداد میں تخفیف پائی جاتی ہے علاقہ رامحال تارتھپورہ کے کئ دیہات سے تعلق رکھنے والے مقامی لوگوں نے خبر رساں ادارے کو بتایا کہ مزکورہ بلاک میں تعینات ٹیکنیکل انجینر صاحبان جو ایم جی نریگا اسکیم کی عمل آوری کیلے تعینات کیے گئے ہیں وہ عوام کے ساتھ نازیبا سلوک روا رکھے ہوئے ہیں۔مقامی لوگوں نے الزام عاید کرتے ہوئے بتایا کہ متزکرہ انجینر صاحبان ہر کام بشمول اسٹمیٹ ولیبر حاضری کے علاوہ بلوں کی تکمیل اور رقومات کی واگزاری کیلے عوام کو تنگ کرتے ہیں جس کی وجہ سے اب لیبر طبقہ سے وابسطہ لوگوں اور دیگر ٹھیکیداروں نے کام کرنا ترک کردیا ہے مقامی لوگوں نے بتایا کہ بلاک ڈیولپمنٹ آفیسر ایک ایماندار اور قابل سراہانہ آفیسر ہیں تاہم سرکار کی طرف سے انکو چند ماہ کیلے امرنات یاترا کیلے تعینات کیا گیا تھا اور بلاک ڈیولپمنٹ آفیسر کی غیر موجودگی کا ان ملازمین نے ناجائر فایدہ اٹھایا جس کی وجہ سے پورے بلاک میں ایک بد نظمی سی پیدا ہوئی ہے ۔مقامی لوگوں نے بتایا کی انہوں نے بلاک ڈیولپمنٹ آفیسر کو ان معاملات سے آگاہ کیا ہے اور بلاک ڈیولپمنٹ آفیسر کسی بددیانت ملازم کو برداشت نہیں کرتا ہے جس سے عوام کو پورا اعتماد ہے کہ بلاک ڈیولپمنٹ آفیسر ایسے ملازمین کو بخشنے والوں میں سے نہیں ہیں ۔ مقامی لوگوں نے الزامات عائد کرتے ہوئے بتایا کہ مزکورہ ٹیکنیکل اسسٹنٹ انجینر صاحبان ایم جی نریگااسکیم میں کاموں کے اسٹمیٹوں اور دیگر لوزمات کیلے میٹوں سے رقومات طلب کرتے ہیں جس کی وجہ سے اب لوگ ایم جی نریگا اسکیم سےمتنفر ہوچکے ہیں اور یہی بنیادی وجہ ہے کہ اب تعمیراتی منصوبوں میں خاطر خواہ کمی دیکھنے کو مل رہی ہے مقامی لوگوں نے الزام عائد کرتے ہوئے بتایا کہ ایم جی نریگا اسکیم میں کسی بھی سمت میں کیمشن ادا کرنے یا لوازمات واسناد کی تکمیل کیلے پیسے خرچ کرنے یا کسی کو پیسہ بطور چائے پانی فراہم کرانے کی کوئی گنجائش نہیں ہے ۔جبکہ متزکرہ انجینر صاحبان کوئی بھی اسٹمیٹ بنا کیمشن یا (چائے)کے عوام کو فراہم نہیں کرتے ہیں جس کیلے کوئی پرسان حال نہیں ہے ۔مقامی لوگوں نے مزید بتایا کہ متزکرہ انجینر صاحبان کاموں میں چند فٹ تخفیف کی صورت میں مٹیریل کی رقومات کے بجائے لیبر کے رقومات میں تخفیف کرتے ہیں جس کی وجہ سے مزدوری کرنے والے افراد کو نقصان ہوتا ہے اور اسی لیے مزدور اب ایم جی نریگا اسکیم میں کام کرنے سے پریشانی محسوس کرتے ہیں کہ کام کر کے اگر انجینر صاحبان کو کام کی تکمیل کے ناپ طول میں کسی قسم کی کمی ہوگی یا کیمشن نہیں ملا تو وہ مزدوری میں مزدوروں کی اجرت میں تخفیف کر کے انکو پریشان کرتے ہیں ۔اس حوالے سے مقامی لوگوں نے سرکار سے مطالبہ کرتے ہوئے بتایا کہ محکمہ دیہی ترقی بلاک تارتھپورہ رامحال میں تعینات ٹیکنیکل انجینر صاحبان ودیگر من مانی کرنے والے ملازمین کے باریے میں باریک بینی سے تحقیقات کر کے انکو بلاک رامحال تارتھپورہ سے تبادلہ کر کے مزکورہ بلاک میں ایماندار ملازمین بشمول ٹیکنیکل انجینران کو تعنات کیا جائے۔ تاکہ مزدور اور دیگر میٹ تعمیراتی کاموں کو زمینی سطح پر تعمیر کر کے روزگار کے ساتھ ساتھ علاقہ کی تعمیر وترقی کو یقینی بنائیں گے ۔

Previous Post

SSP Kulgam Chairs PCPG Meeting at Sangran Village, Qazigund

Next Post

محکمہ جل شکتی بڈگام, اگست میں ھی زخیر اب یوسمرگ، کرالہ ناگ میں ڈھیرا، ڈال کر پوری ابادی کو، بغیر خلل پانی کی سپلائی،جاری رکھنے کا انتظام کریں تاکہ عوام سڑکوں پر نہیں نکل آئیں۔ ایڈوکیٹ اویس اشرف،

Next Post
محکمہ جل شکتی بڈگام, اگست میں ھی زخیر اب یوسمرگ، کرالہ ناگ میں ڈھیرا، ڈال کر پوری ابادی کو، بغیر خلل پانی کی سپلائی،جاری رکھنے کا انتظام کریں تاکہ عوام سڑکوں پر نہیں نکل آئیں۔ ایڈوکیٹ اویس اشرف،

محکمہ جل شکتی بڈگام, اگست میں ھی زخیر اب یوسمرگ، کرالہ ناگ میں ڈھیرا، ڈال کر پوری ابادی کو، بغیر خلل پانی کی سپلائی،جاری رکھنے کا انتظام کریں تاکہ عوام سڑکوں پر نہیں نکل آئیں۔ ایڈوکیٹ اویس اشرف،

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Dalgate, Near C.D hospital Srinagar Jammu and Kashmir. Pincode: 190001.
Email us: editorjkns@gmail.com

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.