چرارشریف کشمیر میں نندہ ریشی کاروان اد وثقافت کی طرف سے ایک محفل مشاعرہ کا اہتمام کیاگیا۔۔۔ایوان صدارت میں وائیس ٹی وی اردو کے لیٹریری کارڈنیٹر جناب مجیدمسرور بحیثت مہمان خصوصی جبکہ جناب منیرسراےءبلی مہمان ذی وقار اور یاسین دریگامی مہماون ذی عزت کی حثیت سے موجود تھے۔۔پروگرام کی نظامت جناب فیاض دلگیر نے انجام دیے۔۔پروگرام کاآغاز تلاوت کلام پاک سے ہو محترم یاسین دریگامی نے تلاوت کرکے محفل کو چار چاند لگاے جبکہ محترمہ سایمہ صاحبہ نے نعت شریف پیش کیا۔۔جناب غلام قادر بیدار، جناب سونہ اللہ ضنوبر اور جناب محمد عبداللہ منتظر کوعزت افزائ کی گی۔عزت افزائ کے فرایض صدر محفل مجیدمسرور کے ساتھ ساتھ منیرسراۓبلی اور یاسین دریگامی نے انجام دیے۔۔
پروگرام میں جن معزز شعرا نے اپناکلام سنایا انکے اسماۓ گرامی یوں ہے۔۔
مجیدمسرور
منیرسراۓبلی۔۔ یاسین دریگامی۔۔غلام قادربیدار۔۔محمد عبداللہ منتظر۔۔سونہ اللہ صنوبر۔۔ڈاکٹر شہنواز۔۔عزیز صدیقی۔۔غلام قاور عطار۔۔سالک سوگامی۔۔فیاض دلگير ۔۔آختر محراج۔۔ نزیر سالک۔۔ پیر محدلدین۔۔۔ شاہ وسیم۔۔ شاہ زبیر۔۔ بسمہ بٹ۔۔ سایمہ جی۔۔احمد وجدی۔۔ شبنم احمد۔۔ نظیر بابا۔۔تنہانیازی۔۔ فردوس فہیم۔۔ غلام نبی ساہل۔۔کے علاوہ اور بھی کچھ شعرا تھے۔۔آخر پر صدر مجلس مجیدمسرور نے تمام شعرا اور میڈیا سےآۓ ہوے نمایندوں کو تنظیم کی طرف سے سرٹیفکیٹ سے نوازا۔۔مجیدمسرور نے کاروان ادب چرارشریف کاتہہ دل سے شکریہ ادا کیااور کہا کہ کشمیری زبان کو فروغ دینا ہمارے ذمہ ہے ہمیں ہر موڑ پر اپنی کشمیری زبان کو آگے لیناہے اور شعرا سے گزارش کی کہ وہ وقت کی عکاسی کو اپنے شاعروں میں بیان کریں اور قلم کے ذریعےمنشیات کےخلاف جنگ لڑنے میں آگے آیں۔۔مہمانوں کاشکریہ جناب محمدعبداللہ منتظر اورغلام قادر بیدار نے مشترکہ طور کیا اور خوشی اظہار کیاکہ شعرا نے ہماری دعوت قبول کرکے اس محفل کو خوبصورت بنایا۔۔شکریہ۔

