• Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Sunday, July 5, 2026
JKNS
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
JKNS | Jammu Kashmir News Service
No Result
View All Result
Home اردو خبریں

چاری زب موری کلاروس میں بادل پھٹنے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، ایم ایل اے میر محمد فیاض نے مسجد کی تعمیر کی ذمہ داری لی۔

بٹ مظفر by بٹ مظفر
July 5, 2026
in اردو خبریں
A A
چاری زب موری کلاروس میں بادل پھٹنے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، ایم ایل اے میر محمد فیاض نے مسجد کی تعمیر کی ذمہ داری لی۔
FacebookTwitterWhatsapp

حالیہ بادل پھٹنے سے چاری زب موری، کلاروس میں مسجد شریف سمیت متعدد مکانات اور دیگر املاک کو پہنچنے والے نقصان کے بعد ایم ایل اے کپواڑہ میر محمد فیاض نے متاثرہ علاقے کا دورہ کرکے حالات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کی، ان کے مسائل سنے اور ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔
دورے کے دوران میر محمد فیاض نے متاثرہ مسجد شریف کی تعمیرِ نو کا سنگِ بنیاد رکھا اور مسجد کی تعمیر کی مکمل ذمہ داری لینے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ دیگر متاثرہ افراد کو بھی سرکاری سطح پر ہر ممکن امداد فراہم کرنے کے لیے متعلقہ حکام سے رابطہ کیا جائے گا تاکہ نقصانات کا جلد از جلد ازالہ ممکن بنایا جا سکے۔
اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈپٹی ضلع صدر ریاض احمد بٹ، زونل صدر غلام محی الدین لون اور دیگر پارٹی عہدیداران بھی موجود تھے۔
مقامی لوگوں نے ایم ایل اے کے دورے اور امدادی یقین دہانی کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ قدرتی آفت کے بعد وہ پہلے عوامی نمائندے ہیں جنہوں نے موقع پر پہنچ کر متاثرین کی دلجوئی کی اور عملی تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ عوام نے امید

Previous Post

سب ڈسٹرکٹ اسپتال ویلگام میں زیر تعمیر عمارت تشنہ تکمیل۔

Next Post

Non-Local Man Dies After Self-Immolation Attempt in Pattan

بٹ مظفر

بٹ مظفر

Next Post
Man killed In Tractor Accident In Poonch

Non-Local Man Dies After Self-Immolation Attempt in Pattan

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Dalgate, Near C.D hospital Srinagar Jammu and Kashmir. Pincode: 190001.
Email us: editorjkns@gmail.com

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.