• Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Wednesday, August 26, 2026
JKNS
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
JKNS | Jammu Kashmir News Service
No Result
View All Result
Home اردو خبریں

پکھرپورہ میں آج سے سالانہ عرس کی تقریبات کا آغاز، پوشاک بندی کی تقریب میں عقیدت مندوں جم غفیر۔

گھڑیال نیوز سروس by گھڑیال نیوز سروس
August 25, 2026
in اردو خبریں
A A
پکھرپورہ میں آج سے سالانہ عرس کی تقریبات کا آغاز، پوشاک بندی کی تقریب میں عقیدت مندوں جم غفیر۔
FacebookTwitterWhatsapp

شیر شیران چرارشریف

تحصیل صدر مقام چرارشریف سے
محض 12 کلو میٹر دور موضع پکھرپورہ میں اج نامور روحانی ہستی جناب حضرت سید محمد علی عالی بلخی رح پکھرپوری کے سالانہ عرس پر مبنی خاص تقریبات کا باقاعدہ آغاز کیا گیا۔ اس وجہ سے یہاں مختلف قسم کی سرگرمیاں اور عوامی جوش خروش مشاہدے میں ایا۔ بلخصوص زیارت عالیہ کے
اندرونی و بیرونی منظر انتہائی پرکشش محسوس ہورہا تھا۔ نورخانے اور احاطے میں مروزن، قطاروں کی صورت میں قیام فرماتھے۔ اس موقعے پر۔مرقد سید علی بلخی رح پر چادر چڑھائی گئی۔ اس موقعے پر درودوسلام، اور مناجات، کے ورد، وذکر، میں روح پرور منظر دیکھنے کو ملا، عقیدت مندوں کی باری تعداد میں شمولیت کے مدنظر، ڈپٹی کمشنر بڈگام کی ہدایت پر ایس ڈی ایم چاڈورہ، بڈگام پولیس اور تحصیل انتظامیہ چرارشریف نے مختلف قسم کے انتظامات کروائے تھے۔سالانہ پوشاک بندی اور خاص دعائیہ مجلس کے موقعے پر شوپیان، پلوامہ، بڈگام سے تعلق رکھنے والئے سینکڑوں زائیروں کے علاوہ ملحقہ گاوں جات سے۔ بھی بڑی تعداد میں لوگ پکھرپورہ پہنچ چکے تھے۔ وقف بورڈ کے ٹرسٹی اور سنیر بزرگ مولینا سید حسین سر براہی کررھئے تھے۔ ایڈمنسٹریٹر بشیر احمد بٹ نے نمایندے کو بتایا کہ ضلع انتظامیہ بڈگام نے عرس پاک کے سلسلے میں مکمل انتظامات کی ہے جبکہ وقف بورڈ کے اہتمام سے منعقد کی جارھی سالانہ عرس تقریبات ایک ہفتے تک جاری رھیں گے۔ واضح رھئے کہ عرس حضرت سید محمد علی عالی بلخی رح کی سالانہ تقریب بروز جمعہ۔ بتاریخ 28، اگست عقیدت سے منائی جایئے گئی۔ جبکہ شب خوانی پر مبنی تقریب جمعرات بعد نماز مغرب سے شروع ہوگی۔
شیخ العالم ریسرچ کمیٹی نے اس موقعے پر اہلیان کشمیر کو مبارک باد پیش کی ہے۔

Previous Post

کشمیر کنسرن فاونڈیشن سرینگر کے اہتمام سے گوریمنٹ ہائیر اسکنڈری اسکول ناگام میں یوم عبدل احد گلشن منایا گیا، سپیکر اسمبلی،راتھر صاحب بحثیت مہمان خصوصی تقریب میں موجود رھئے۔

Next Post

پہلی بار سرحدی خطے ٹنگڈار میں خواہشمند خواتین کاروباری افراد کے لیے صلاحیت سازی پروگرام کا انعقاد:

گھڑیال نیوز سروس

گھڑیال نیوز سروس

Next Post
پہلی بار سرحدی خطے ٹنگڈار میں خواہشمند خواتین کاروباری افراد کے لیے صلاحیت سازی پروگرام کا انعقاد:

پہلی بار سرحدی خطے ٹنگڈار میں خواہشمند خواتین کاروباری افراد کے لیے صلاحیت سازی پروگرام کا انعقاد:

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Dalgate, Near C.D hospital Srinagar Jammu and Kashmir. Pincode: 190001.
Email us: editorjkns@gmail.com

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.