• Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Wednesday, September 24, 2025
Jammu Kashmir News Service | JKNS
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
Jammu Kashmir News Service | JKNS
No Result
View All Result
Home Top Stories

حکومت جموں و کشمیر محکمہ اطلاعات وشو کشمیری سماج کا وفد مشیر خان سے ملاقی جموں 21 جنوری 2021 ء;247;

JK News Service by JK News Service
January 21, 2021
in Top Stories
A A
FacebookTwitterWhatsapp

کنوینئر وشو کشمیری سماج اور سرپرست گلوبل سولیس رضا کار تنظیم کرن واتل صدر گلوبل سو لیس پنٹو جی ، ساحل پنڈتا صدر اتھلیٹس جگٹی اور اجے کمار بٹ آج یہاں لفٹینٹ گورنر کے مشیر فاروق خان سے ملے اور انہیں جگٹی میں گلو بل سولیس رضا کار تنظیم کی جانب سے 20 دسمبر سے 27 دسمبر 2020 تک منعقدہ کھیل میلے کا ایک فوٹو البم پیش کیا ۔

وفد نے ایک یاداشت بھی پیش کی اور مشیر کا 27 دسمبر کو کھیل میلے کی اختتامی تقریب پر اُن کے بچوں کے ساتھ تین گھنٹے بتانے کیلئے شکریہ ادا کیا ۔

مشیر نے سول سوسائیٹی گروپوں جیسے گلوبل سولیس اور وشو کشمیری سماج تنظیموں کی جانب سے ہفتہ طویل جگٹی ٹاوَن شپ میں مائیگرنٹ بچوں کیلئے کھیل میلے کے انعقاد کیلئے سراہا اور امید ظاہر کی اس نوعیت کی سرگرمیاں نوجوان نسل میں مثبت سوچ پیدا کرے گی ۔

مشیر نے کھیل کود کے شایق نوجوانوں کیلئے بہتر مواقعے اور بنیادی ڈھانچہ فراہم کرنے کے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا تا کہ نوجوان اپنی توانائی کو ایک مثبت سمت دے سکیں ۔

انہوں نے جگٹی ٹاوَن شپ میں مائیگرنٹ بچوں کیلئے مزید کھیل سرگرمیوں کے انعقاد کیلئے بھر پور مدد کا یقین دلایا ۔

نمبر

فائنانشل کمشنر صحت نے پی ایم جی اے وائی ، ایس ای ایچ اے ٹی سکیم کی عمل آوری کا جائیزہ لیا

جموں 21 جنوری 2021 ء;247;

فائنانشل کمشنر صحت و طبی تعلیم نے آج جموں کشمیر کے مختلف اضلاع میں حال ہی میں شروع کی گئی آیوشمان بھارت پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا ، ایس ای ایچ اے ٹی سکیم کی عمل آوری اور کارکردگی کا جائیزہ لینے کیلئے متعلقہ حکام کی ایک میٹنگ طلب کی ۔ ڈولو نے متعلقہ حکام کو طبی اداروں میں زیادہ سے زیادہ داخل مریضوں کو سکیم کے دائرے میں لانے کیلئے مشن طریقہ کار پر کام کرنے کیلئے کہا ۔

میٹنگ میں مشن ڈائریکٹر این ایچ ایم ، پرنسپل میڈیکل کالج جموں ، ایم ڈی میڈیکل سپلائیز کارپوریشن ، ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز جموں ، ڈی جی پلاننگ صحت و طبی تعلیم ، سٹیٹ ڈرگ کنٹرولر اور محکمہ صحت کے دیگر افسران اور بیمہ کمپنیوں کے نمائندگان موجود تھے ۔

پرنسپل جی ایم سی سرینگر ، ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر ، دیگر میڈیکل کالجوں کے پرنسپل ، ڈپٹی کمشنران اور چیف میڈیکل افسران نے میٹنگ میں بذریعہ ویڈیو کانفرنسنگ شرکت کی ۔

فائنانشل کمشنر نے ڈپٹی کمشنروں اور متعلقہ صحت افسروں کو لوگوں کی رجسٹریشن کے عمل میں سرعت لانے کیلئے کہا ۔

فائنانشل کمشنر کو بتایا گیا کہ اب تک ایس ای ایچ اے ٹی سکیم کے تحت 2002261 مستحقین کا اندراج ہوا ہے اور 191370 گولڈن کارڈ پہلے ہی

Previous Post

سری نگر میونسپل کارپوریشن کے میئر جنید عظیم متو نے آج یہاں راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی

Next Post

ANTF recovers Afghan Grade Heroine, Opium of worth 6cr in Anantnag

Next Post

ANTF recovers Afghan Grade Heroine, Opium of worth 6cr in Anantnag

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Dalgate, Near C.D hospital Srinagar Jammu and Kashmir. Pincode: 190001.
Email us: editorjkns@gmail.com

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.