• Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Wednesday, November 26, 2025
Jammu Kashmir News Service | JKNS
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
Jammu Kashmir News Service | JKNS
No Result
View All Result
Home Top Stories

ہندوستان اور پاکستان کے درمیان امن کا راستہ جموں وکشمیر سے گذرتا ہے: محبوبہ مفت

JK News Service by JK News Service
March 20, 2021
in Top Stories
A A
FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر،20  مارچ (یو این آئی) پی ڈی ہی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان امن کا راستہ جموں وکشمیر سے ہی گذرتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر میں تب تک امن قائم نہیں ہوسکتا ہے جب تک پاکستان اور پاکستان زیر قبضہ کشمیر کے ساتھ جوڑنے والے راستوں کو کھولا نہ جائے گا۔
موصوفہ نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کے روز جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں منعقدہ پارٹی تقریب کے حاشئے پر نامہ نگاروں کے ساتھ کیا۔
انہوں نے کہا: ’جنرل باجوہ نے بھی کہا ہے کہ رنجشوں کو بھولنا چاہئے لیکن ہندوستان اور پاکستان کے درمیان امن کا راستہ جموں وکشمیر سے گذرتا ہے جب تک نہ جموں وکشمیر میں ظلم بند کیا جائے گا، جو سڑکیں پاکستان اور اُس طرف کے کشمیر کے ساتھ ملتی ہیں، ان کو کھولا جائے گا تب تک امن قائم نہیں ہوگا‘۔
پارلیمانی وفد کے دورہ کے بارے میں پوچھے جانے پر سابق وزیر اعلیٰ نے کہا: ’پہلے بھی وفود یہاں آتے رہے باہر سے وفود لاکر یہاں سب کچھ ٹھیک ہونے کی سرٹیفکیٹ حاصل کرنے سے بہتر ہے کہ یہاں کے لوگوں سے پوچھ کر سرٹیفکیٹ حاصل کی جائے‘۔
ای ڈی کی طرف سے سمن جاری کرنے کے متعلق انہوں نے کہا: ’یہ سمن عدالت میں زیر سماعت ہے میں کسی ڈرتی نہیں ہوں اور کسی سے کچھ بھی چھپانے کی کوشش نہیں کرتی ہوں‘۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ واگہ سرحد پر طلبا جن میں ڈاکٹرس اور انجینئرس بھی شامل ہیں، کومختلف النوع سرٹیفکیٹس دکھانے پر روکا جا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ان طلبا کو اپنے کالجوں میں جانے کی اجازت دی جانی چاہئے۔

Previous Post

سرحدوں پر جنگ بندی کے بعد جنگجووں کی دراندازی صد فیصد بند: جموں و کشمیر پولیس سربراہ

Next Post

کشمیر: خوشگوار موسم کے بیچ برف وباراں کے ایک اور مرحلے کی پیش گوئ

JK News Service

JK News Service

Next Post

کشمیر: خوشگوار موسم کے بیچ برف وباراں کے ایک اور مرحلے کی پیش گوئ

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Dalgate, Near C.D hospital Srinagar Jammu and Kashmir. Pincode: 190001.
Email us: editorjkns@gmail.com

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.