• Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Saturday, April 25, 2026
Jammu Kashmir News Service | JKNS
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
Jammu Kashmir News Service | JKNS
No Result
View All Result
Home Top Stories

جموں و کشمیر میں دربار مو ملازمین سرکاری رہائش گاہوں سے محروم

JK News Service by JK News Service
June 30, 2021
in Top Stories
A A
FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر،30  جون  جموں و کشمیر انتظامیہ نے بدھ کے روز ‘دربار مو’ ملازموں کو سرکاری رہائش گاہیں خالی کرنے کی ہدایات دی ہیں۔
ان ملازمین سے کہا گیا ہے کہ وہ یونین ٹریٹری کی دونوں دارالحکومتوں سری نگر اور جموں میں تین ہفتوں کے اندر اندر سرکاری رہائش گاہوں کو خالی کریں۔
انتظامیہ کا فیصلہ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے دربار مو کی قدیم روایت کو ختم کرنے کے اعلان کے کچھ دن بعد لیا گیا ہے۔
موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے 20 جون کو اعلان کیا تھا کہ جموں و کشمیر انتظامہ اب مکمل طور پر ای آفس کے ذریعے کام کاج سنبھال رہی ہے اس طرح ششماہی دوبار مو روایت کا خاتمہ ہوا ہے۔
انہوں نے کہا کہ دربار مو کے خاتمے سے انتظامیہ کو سالانہ دو سو کروڑ روپیے بچ جائیں گے جن کو سماج کے پسماندہ طبقے کی فلاح وبہبود پر صرف کیا جائے گا۔
اب یونین ٹریٹری کی دونوں دارلحکومتوں سری نگر اور جموں میں سیکریٹریٹ سال بھر چلتا رہے گا۔
اسٹیٹس محکمے کے کمشنر سیکریٹری ایم راجو کی  طرف سے جاری ایک حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ سری  نگر اور جموں میں دربار مو ملازمین کی سرکاری رہائش گاہوں کو منسوخ کرنے کو منظوری دی گئی ہے۔
سری نگر کے ملازمین کو جموں میں جبکہ جموں کے ملازمین کو سری نگر میں رہائش گاہیں دی گئی تھیں۔
یو این آئی

Previous Post

جموں میں ڈرونز کی پراسرار گردش، دفاعی تنصیبات کے نزدیک رہنے والوں کی گنتی شروع

Next Post

NIT Srinagar hosts FC, BOG meetings with Ministry of Education

JK News Service

JK News Service

Next Post

NIT Srinagar hosts FC, BOG meetings with Ministry of Education

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Dalgate, Near C.D hospital Srinagar Jammu and Kashmir. Pincode: 190001.
Email us: editorjkns@gmail.com

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.