• Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Sunday, November 23, 2025
Jammu Kashmir News Service | JKNS
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
Jammu Kashmir News Service | JKNS
No Result
View All Result
Home Top Stories

گھڑیال نیوز /جے کے این ایس کی خبر کا اثر ،ضلع اننت ناگ میں لیبر یونینوں کو فلحال کام کرنے سے روک دیا گیا ،محکمہ لیبر کی جانب سے ضروری چھانبین کے لئے ریکارڈ طلب ،

JK News Service by JK News Service
July 14, 2021
in Top Stories
A A
FacebookTwitterWhatsapp

انت ناگ/13جولائی/ جے کے این ایس/ جاویدگل،

اننت ناگ میں قائم لیبر یونینوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے اسسٹنٹ لیبر کمشنر اننت ناگ نے یونینوں کے کام پر پابندی لگا دی ہے ، جے کے این ایس نمائندے جاوید گل کے مطابق اسسٹنٹ لیبر کمشنر اننت ناگ پیر ظمیر احمد نے لیبر یونینوں کی جانب سے ہو رہی بےضابطگیوں کا سنجیدہ نوٹس لیتے ہوئے اُن کے کام پر فوری طور پر پابندی لگا دی ہے اور تمام دفتری ریکارڈ کو جانچ پڈتال کے لئے طلب کر لیا، آفسر موصوف نے جے کے این ایس کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی قسم کی بدعنوانی کو برداشت نہیں کیا جائے گا، پوچھ تاچھ اور تمام لوازمات مکمل ہونے کے باد ہی یونینوں کو قانون کے مطابق کام جاری رکھنے کی اجازت دی جائے گی، انہوں نے مزید کہا ہے کہ غیرقانونی طور یونینوں کے نام پر یہاں چلائی جا رہی دوکانیں سدا کے لئے بند کر دی جائیں گی، لیبر کاڈوں میں ہوئی بدعنوانیوں کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے بتایا کہ اگر تعمیراتی مزدوروں کے بغیر اور کسی اور شعبے سے وابستہ افراد کو لیبر کارڈ اجرہ کرانے میں کوئی بھی ملوث پایا گیا تو اُن کے اجرہ شدہ لیبر کارڈ منسوخ ہونے کے ساتھ ساتھ اس ناجائز کام میں ملوث افراد کو بھی قانونی شکنجے میں لایا جائے گا، انہوں نے مزدوروں سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ خودساختہ یونینوں سے ہوشیار رہیں اور اگر انہیں کس بھی مشکل کا سامنا ہو تو وہ براہراست محکمہ سے رہنمائی حاصل کرے ، واضح رہے کہ چند روز قبل گھڑیال نیوز ( جے کے این ایس ) نے لیبر یونینوں کی طرف سے ہو رہی بےضابطگیوں کو طشت از بام کیا تھا

Previous Post

1971 میں ہندوپاک کے درمیان ہوئی جنگ کے سلسلے میں کھندرو اننت ناگ میں سورنہ وجے ورش کا اہتمام ، جنگ میں شہید ہوئے جوانوں کو بھی یاد کیا گیا،

Next Post

Lt Governor inaugurates Government Ayurvedic Medical College, Akhnoor

JK News Service

JK News Service

Next Post

Lt Governor inaugurates Government Ayurvedic Medical College, Akhnoor

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Dalgate, Near C.D hospital Srinagar Jammu and Kashmir. Pincode: 190001.
Email us: editorjkns@gmail.com

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.