• Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Thursday, March 26, 2026
Jammu Kashmir News Service | JKNS
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
Jammu Kashmir News Service | JKNS
No Result
View All Result
Home Top Stories

جموں و کشمیر کرکٹ ایسو سی ایشن نے ونو منکڈ ٹرافی کے لئے اسکاڈس کا اعلان کیا

JK News Service by JK News Service
September 11, 2021
in Top Stories
A A
FacebookTwitterWhatsapp

جموں،11  ستمبر (یو این آئی) جموں وکشمیر کرکٹ ایسو سی ایشن نے اینو مانکڈ انڈر 19 ٹورنامنٹوں کے لئے مردوں اور خواتین کے اسکاڈس کا اعلان کیا ہے۔
ایسو سی ایشن کے رکن برگیڈیر (ر) انیل گپتا نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مردوں اور خواتین کی جونیئر سلیکشن کمیٹیوں نے چیف سلیکٹروں ارن شرما اور پرتیبھا ودھرا بھسین کی سربراہی میں انڈر  19 ونو مانکڈ ٹرافی میں جموں وکشمیر کی نمائندگی کرنے کے لئے ٹیم کو منتخب کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بی سی سی آئی کے زیر اہتمام20  ستمبر سے 18  اکتوبر تک کھیلی جانے والی  یک روزہ ٹرافی کے لئے بھی خواتین انڈر 19 ٹیم کا انتخاب بھی کیا گیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ منتخب شدہ کھلاڑیوں کی فہرست متعلقہ سلیکشن کمیٹیوں نے ایسوسی ایشن کی سب کمیٹی کو پیش کی تھی۔
دریں اثنا کرکٹ آپریشنز اینڈ ڈیولوپمنٹ کے رکن متھن منہاس نے سلیکٹروں کی کاوشوں کی ستائش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کھلاڑی اپنی صلاحیتوں کا بھر پور مظاہرہ کرکے جموں وکشمیر میں کرکٹ کونئی بلندیوں تک پہنچائیں گے۔
قانونی امورکے رکن سنیل سیٹھی نے کہا کہ ہم ٹیموں کو مکمل طور پر تیار کرنے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ وہ کھیل کے اعلیٰ سطحوں پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرسکیں۔
مردوں کے انڈر 19 ٹیم میں جن کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے ان میں محمد ہریر صوفی (کپتان)،ضیا فیصل، اکشٹ گنڈرال (نائب کپتان)، آریہ سونش ٹھاکر، عبد الباری، یوراج سیانی، دانش ہلال، آکاش ایوب بٹ، محمد نوید، تابش نثار، رنجوٹ سنگھ، ونشاج شرما،نتیم ابرول، یاسر رشید، دھرو سنگھ پرمر، جسبیر سنگھ، مانک جسروتیہ، باسط بشیر شامل ہیں جبکہ راجو شرما ٹیم کے چیف کوچ ہیں۔
خواتین انڈر19 ٹیم جن  کھلاڑیوں پر مشتمل ہے ان میں ردراکشنی چب (کپتان)، سادیہ وانی (نائب کپتان)،اننیا شرما، آفرین ملک، انوی سنگھ، للیتہ، صحرش طارق،خوشبو آفتاب، سکینہ، شینہ، ونشیکہ، رونق جہان، ماریہ نورین، بھوندیپ کور، مہک، آبرو میر، نیمانی، شیتل، ثانیہ، اروین شامل ہیں جبکہ چیتن دھنگرا اس ٹیم کی چیف کوچ ہیں۔
یو این آئی

Previous Post

کشمیر میں اخروٹ اتارنے کا کام باعث روزگار بھی خطرہ جان بھی

Next Post

Taliban cancel new Afghan government’s inauguration ceremony to avoid ‘wasting resources’

JK News Service

JK News Service

Next Post

Taliban cancel new Afghan government's inauguration ceremony to avoid 'wasting resources'

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Dalgate, Near C.D hospital Srinagar Jammu and Kashmir. Pincode: 190001.
Email us: editorjkns@gmail.com

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.