• Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Wednesday, July 9, 2025
Jammu Kashmir News Service | JKNS
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
Jammu Kashmir News Service | JKNS
No Result
View All Result
Home Top Stories

زینگیر کا مشہور و معروف عالم دین و خطیب جامع قدیم جامع مسجد سوپور مولوی آصف سلطان فلاحی مختصر علالت کے بعد سرینگر کے صورہ میڈیکل انسٹچوٹ میں انتقال کر گئے

JK News Service by JK News Service
November 19, 2021
in Top Stories
A A
FacebookTwitterWhatsapp

خان جہانگیر

سوپور

شمالی کشمیر ضلع بارہمولہ تحصیل سوپور کا مشہور و معروف عالم دین و خطیب جامع  قدیم جامع مسجد سوپور کا امام  مولوی آصف سلطان فلاحی ولد حاجی محمد سلطان ساکنہ منڈجی زینگیر مختصر علالت کے بعد سرینگر کے صورہ میڈیکل انسٹچوٹ سرینگر جمعہ کے روز اس دنیا سے کوچ کرگیے۔

مرحوم و مغفور مولوی آصف سلطان فلاحی نے اترپردیش کے ایک مدرسہ سے تعلیم حاصل کی تھی اور تعلیم مکمل کرنے کے بعد اپنے آبائی گاؤں منڈجی زینگیر کے اندر قرآن کی تعلیم سے ہزاروں کی تعداد میں طالب علموں،بزرگوں،نوجوانوں،کے علاوہ بزرگ خواتینو کو بھی تعلیم کے نور سے نوازا ہیں۔اتنا ہی نہیں بلکہ انہوں نے امامت کے فرائض اور خطیب جامع مسجد دارسلام منڈجی کے اندر لوگوں کو اسلام کی دعوت سے بھی نوازا ہیں۔مولوی آصف صاحب پیشہ سے ایک عربی استاد بھئ تھے اس وقت ایک نجی انگلش میڈیم پبلک اسکول بوٹینگو زینگیر میں کام کررہے تھے۔

مولوی آصف سلطان فلاحی اس وقت سوپور قصبہ کی مشہور و معروف جامع مسجد سوپور میں جمعہ کی امامت کے فرائض انجام دے رہا تھا۔اچانک چودہ روز قبل شام کے وقت مولوی آصف سلطان فلاحی کو برین ہمریج ہوا تھا جس کے نتیجے میں اس کو فورا سرینگر کے مشہور میڈیکل کالج صورہ میں علاج و معالجہ کیلے داخل کیا گیا تھا۔بالآخر کل بروز جمعتہ المبارک 19 نومبر کو ہسپتال میں ہی زندگی کی جنگ ہار گیا ۔جوں ہی اس کی خبر علاقہ سوپور اور زینگیر بالخصوص اپنے آبائی گاؤں منڈجی میں پہنچ گئی تو ہر طرف غم اور ماتم کا ماحول پھیل گیا۔خواتین سینا کوبی کرنے  لگے اور بزرگ نوجوانوں کے علاوہ چھوٹے چھوٹے بچے زور قطار سے رونے لگے۔

مولوی آصف سلطان فلاحی کا نماز جنازہ اپنے آبائی گاوں کے جناز گاہ میں ادا کیا گیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔نماز جنازہ محمد مقبول بٹ جو کہ ایک مشہور اسلامی اسکالر بھی ہے انہوں نے نماز جنازہ پڑھایا۔

مولوی آصف صاحب ایک دین دار ،ملنسار،سوم وصلات کے پابند تھے اور ہمیشہ دین کی سربلندی کیلے پیش پیش رہے ہیں۔انہوں نے علاقہ کے مختلف مسجدوں میں لوگوں کو اسلام کی دعوت دی ہیں۔

Previous Post

Minority Welfare initiatives of BJP Governments signify PM’s Sabka Saath,Sabka Vikaas ,Sabka Vishvaas Darakhshan Andrabi

Next Post

After govt issued notice, Greater Kashmir vacated Partap park office. Earlier govt stopped advertisement to many newspapers including Greater Kashmir and leading weekly newspaper Kashmir Life.

Next Post

After govt issued notice, Greater Kashmir vacated Partap park office. Earlier govt stopped advertisement to many newspapers including Greater Kashmir and leading weekly newspaper Kashmir Life.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Dalgate, Near C.D hospital Srinagar Jammu and Kashmir. Pincode: 190001.
Email us: [email protected]

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.