• Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Friday, December 26, 2025
Jammu Kashmir News Service | JKNS
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
Jammu Kashmir News Service | JKNS
No Result
View All Result
Home Top Stories

ڈاکٹر پرویز کول سکمز کے نئے ڈائریکٹر

JK News Service by JK News Service
December 31, 2021
in Top Stories
A A
FacebookTwitterWhatsapp

نگواکی جانب سے ان کی تقرری پر مسرت کااظہار
سرینگر/نگوا سکمز نے نئے ڈائریکٹر سکمز ڈاکٹر پرویز احمد کول کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر پرویز احمد ایک ہونہار اور قابل ناظم ثابت ہوں گے جن کی قیادت میں سکمز ہسپتال مزید آگے بڑھے گااور ملکی و مقامی سطح پر نام کمائے گا۔ کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق شیر کشمیر میڈیکل انسٹچیوٹ آف سائنس صورہ (سکمز)کے سابق ڈائریکٹر ڈاکٹر اے جی آہنگر کی سبکدوشی کے بعد سکمز کےلئے سابق ایچ او ڈی میڈیسن ڈاکٹر پرویز احمد کول کی بطورڈائریکٹر سکمز تقرری عمل میں لائی گئی ہے اور ڈاکٹر پرویز کول یکم جنوری سے باضابطہ طور پر یہ عہدہ سنبھالیں گے ۔ اس بیچ نگوا سکمز کے جملہ عہدیداران اور ممبران نے ڈاکٹر کول کو مبارکبادی پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ موصوف ایک ہونہار اور قابل معالج ہیں جنہوںنے سکمز میںبطور ایچ او ڈی اپنی خدمات انجام دیں ہیں اور وہ ایک بہترین ناظم ثابت ہوں گے ۔ سکمز نگوا کے صدر اشتیاق بیگ نے کہا ہے کہ ڈاکٹر پرویز احمد کول کی قیادت میں یہ ادارہ مزید آگے بڑھے گا اور صحت شعبہ میں ملکی سطح پر نئی ترقی کی منزلوں تک پہنچائے گا۔ انہوںنے کہاکہ نگوا کی جانب سے انہیں بھر پور تعاون فراہم کیا جائے گا اور انتظامی معاملات کے ساتھ ساتھ ہسپتال سے جڑے دیگر معاملات میں ان کا کو تعاون دیا جائے گا تاکہ ہسپتال میں نظم و نسق اور علاج و معالجہ کا عمل اور بہتر بنے ۔ اس دوران نگوا کے ترجمان اعلیٰ شبیر حسین کے علاوہ دیگر افراد جن میں رجنی بالی ،بلال احمد ،غلام محمد ،بکرم سنگھ ،سریندرسنگھ ،غلام رسول ،فیاض احمد ،فاروق احمد ، محمد یاسین اوردیگر عہدیداران اور کارکنوں نے بھی ڈاکٹر کول کو یہ عہدہ سنبھالنے پر مبارکبادی دی ہے ۔

Previous Post

Mohammad Amin Shah greets people on New Year

Next Post

JK reports 123 new positive cases

JK News Service

JK News Service

Next Post

JK reports 123 new positive cases

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Dalgate, Near C.D hospital Srinagar Jammu and Kashmir. Pincode: 190001.
Email us: editorjkns@gmail.com

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.