• Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Sunday, July 6, 2025
Jammu Kashmir News Service | JKNS
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
Jammu Kashmir News Service | JKNS
No Result
View All Result
Home Top Stories

صوورہ وژرناگ میں قائم پیٹرول پمپ پر صارفین سے ٹھگی پیسے برابر وصول کئے جانے کے باوجود صارفین کو پیٹرول اور ڈیزل کم دیاجاتا ہے

JK News Service by JK News Service
May 6, 2022
in Top Stories
A A
FacebookTwitterWhatsapp

صوورہ وژرناگ میں قائم پیٹرول پمپ پر صارفین سے ٹھگی
پیسے برابر وصول کئے جانے کے باوجود صارفین کو پیٹرول اور ڈیزل کم دیاجاتا ہے ۔ اشتیاق بیگ
سرینگر/06مئی//
صورہ وژرناگ میںقائم پیٹرول پمپ کے خلاف شکایت درج کرتے ہوئے نگوا سکمز کے صدر اشتیاق بیگ نے کہا ہے کہ پیٹرول پمپ پر تیل میں گھوٹالہ کیا جاتا ہے ۔ انہوںنے بتایاکہ صارفین سے ایک ہزار روپے وصولے جاتے ہیں لیکن تیل پانچ سو روپے کا بھی نہیں ڈالا جاتا ہے ۔ انہوںنے اس ضمن میں ڈائریکٹر ناپ تول ، ایڈیشنل ڈیوکام اور ڈی سی سرینگر سے اس معاملے کی تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق پیٹرول پمپوںپر صارفین کو دو دو ہاتھوںلوٹا جارہا ہے ۔ صارفین سے پیسے برابر وصول تو کئے جاتے ہیں تاہم پیٹرول یا ڈیزل کم دیا جاتاہے ۔ اس ضمن میں نگوا سکمز کے صدر اور جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کے چیرمین اشتیاق بیگ نے بتایا ہے کہ انہوںنے آج وژر ناگ صورہ سرینگر میں قائم پیٹرول پمپ پر 700روپے کا پیٹرول گاڑی میں ڈلوایا تاہم انہیں اس میں کچھ گڑ بڑھ محسوس ہوا اور جب اس بارے میں انہوںنے پیٹرول پمپ والوں کے ساتھ بات کی تو اس کو دھمکی دیتے ہوئے وہ پٹائی پر اُترآئے ۔ اس کے بعد بیگ صاحب نے اس معاملے کی شکایت ایڈیشنل ڈویژنل کمشنر کشمیر ، ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر سرینگر اور بھارت پیٹرولیم کے متعلقہ منیجر سے شکایت کی اور ای میل اور وٹس اپ کے ذریعے ان سے اپیل کی گئی کہ وہ اس معاملے کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کرائیں کیوں پیٹرول پمپ والوں سے اکثر اس طرح کی شکایات موصول ہورہی ہیں۔

Previous Post

مارکیٹ چیکنگ کے دوران آج انتظامیہ نے غیر معیاری گوشت فروخت کرنے کی پاداش میں قصائی کی دکان سیل کردی گئی

Next Post

Jubilant J&K Mission Youth: Transforming youth of J&K into ambassadors of innovation, peace and development

Next Post

Jubilant J&K Mission Youth: Transforming youth of J&K into ambassadors of innovation, peace and development

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Dalgate, Near C.D hospital Srinagar Jammu and Kashmir. Pincode: 190001.
Email us: [email protected]

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.