• Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Saturday, July 5, 2025
Jammu Kashmir News Service | JKNS
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
Jammu Kashmir News Service | JKNS
No Result
View All Result
Home Jammu Kashmir Kashmir

کرناہ کے متعدد مقامات پر یوم جمہوریہ کی تقریبات کا انعقاد

JK News Service by JK News Service
January 26, 2023
in Kashmir
A A
FacebookTwitterWhatsapp

 

ایس ڈی ایم نے منی سکریٹریٹ اور برگیڈیر نے یوتھ سنٹر ٹنگڈار میں جھنڈا لہرایا

پیرزادہ سعید

کرناہ //کرناہ سب ڈویژن کے مختلف مقامات پر  یوم جمہوریہ کی تقربات منائی گئیں سب سے بڑی تقریب منی سکریٹریٹ کرناہ میں منعقد ہوئی جہاں پر ایس ڈی ایم کرناہ نے جھنڈا لہرایا اور پریڈ پر سلامی لی پولیس ،این سی سی، فائر اینڈ ایمرجنسی سروس ،فارسٹ پروٹیکشن فورسس کےاہلکاروں نے مارچ پاس میں حصہ لیا ۔تقریب کے دوران ایس ڈی ایم کرناہ نے آئین پر روشنی ڈالی اور کہا کہ اس آئین کی وجہ سے لوگ بنیادی حقوق سے لطف اندوز ہو ہے ہیں ۔انہوں نے اس دوران کرناہ میں ہو رہے ترقیاتی کاموں کا حاکہ پیش کیا او ر سرحدوں کی حفاظت پر مامور فوجی جوانوں کو سلام پیش کیااس دوران مختلف سکولوں کے بچوں نے مارچ پاس میں حصہ لیا اور کلچرل پروگرام پیش کر کے وہاں موجود لوگوں سے دات حاصل کی۔اس دوران سماجی خدمات انجام دینے والے ملازمین پنچایتی اراکین کے علاوہ دیگر صحافیوں کو اعزاز سے بھی نوازہ گیا ۔ادھر دوسری بڑی تقریب یوتھ سنٹر ٹنگڈار میں منعقد ہوئی جہاں پر 104انفنڑی برگیڈ کےکمانڈر این کے داس نے جھنڈا لہرایا اور پریڈ پر سلامی لی اس دوران وہاں موجود سکولی بچوں نے دیش بھگتی کے گیت گائے۔ٹیٹوال سرحد پر منعقد تقریب کا مشاہدہ سرحد پار کے لوگوں نے بھی کیا ۔ریچمار ریجمنٹ کے کرنل مسٹر سونی نے وہاں جھنڈا لہرایا اور پریڈ پر سلامی لی ۔ایسی ہی تقریب آرمی گڈویل سکول حاجی ناڑ میں بھی منعقد ہوئی جہاں کلسوری ریجمنٹ کے کرنل نےجھنڈا لہرایا اور پریڈ پر سلامی لی ۔اس کے علاوہ کرناہ کے  تمام چھوٹے بڑے اسکولوں میں بھی یوم جموریہ کی مناسبت سے شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ڈگری کالج کنڈی میں بھی ایک ایسی ہی تقریب منعقد ہوئی اور مجموعی طور پر تحصیل بھر میں اس کا انعقاد کیا گیا

Previous Post

پورے ملک کے ساتھ ساتھ ضلع کپواڑہ کے کلاروس میں بھی 74واں سال یوم جمہوریہ دن کے تقریب

Next Post

PM Modi has made women-led development one of main agendas: Smriti Irani

Next Post

PM Modi has made women-led development one of main agendas: Smriti Irani

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Dalgate, Near C.D hospital Srinagar Jammu and Kashmir. Pincode: 190001.
Email us: [email protected]

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.