• Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Monday, September 15, 2025
Jammu Kashmir News Service | JKNS
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
Jammu Kashmir News Service | JKNS
No Result
View All Result
Home Jammu Kashmir Kashmir

دارالعلوم کنڈی کرناہ اور ٹنگڈار میں دینی اجتماعات منعقد

پیرزادہ سعید

JK News Service by JK News Service
March 1, 2023
in Kashmir
A A
دارالعلوم کنڈی کرناہ اور ٹنگڈار میں دینی اجتماعات منعقد
FacebookTwitterWhatsapp

کرناہ//مرکزی دارالعلوم کنڈی کرناہ اور مرکزی دارالعلوم شاہ ہمدان ٹنگڈار میں دینی اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جس میں بچوں نے دین اور اسلام کے تئیں اپنے زریں خیالات کا اظہار کیا ۔ٹنگڈار شاہ ہمدان دارالعلوم میں طلباء کا اختتامی پروگرام انجمن اللسان ہوا جس میں بچوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہوئے نعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور دلچسپ مکالمے پیش کئے وہاں موجود لوگوں نے بچوں کی حوصلہ افزائی کی اور امید ظاہر کی یہ بچے سماج میں دینی تعلیم کو عام کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے ۔ادھرمرکزی دارالعلوم کنڈی کرناہ میں بھی ایک دینی اجتماع منعقد ہوا جس میں علماء کرام کے علاوہ مدرسہ کے بچوں نے شرکت کی ۔علماء کرام اور بچوں نے اس دوران روزہ نماز زکات حج اور سماج میں پھیل رہی برائیوں کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔مدرسہ کے بچوں نے بھی جذباتی تقریریں کی اور کہا کہ سماج میں برائیاں پھیل رہی ہیں اور اس کی روکتھام تب تک ممکن نہیں ہے جب تک نہ ہم اپنے گھروں میں دینی تعلیم کو عام کریں گے ۔انہوں نے والدین پر زور دیا کہ وہ اپنے بچوں کو گھروں میں اور مساجد میں نماز پڑھنے کے عادی بنائیں۔بدھ کو شام دیر گئے تک جاری رہنے والے اس پروگرام میں کنڈی اور اس کے ملحقہ علاقوں کے سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی اور ارادے میں تعلیم حاصل کرنے والے طلباء کی حوصلہ افزائی کی اور انہیں دینی تعلیم پڑھنے پر مبارکباد پیش کی۔آخر پر بچوں میں انعمات بھی تقسیم کئے گے ۔

Previous Post

سرمائی تعطیلات ختم کرناہ کے سکولوں میں رونقیں بحال ہوئیں

Next Post

ڈائریکٹر ایف سی اٸ اور سی اے نے کپواڑہ کا دورہ کیا۔

Next Post
ڈائریکٹر ایف سی اٸ اور سی اے نے کپواڑہ کا دورہ کیا۔

ڈائریکٹر ایف سی اٸ اور سی اے نے کپواڑہ کا دورہ کیا۔

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Dalgate, Near C.D hospital Srinagar Jammu and Kashmir. Pincode: 190001.
Email us: editorjkns@gmail.com

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.