• Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Friday, July 4, 2025
Jammu Kashmir News Service | JKNS
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
Jammu Kashmir News Service | JKNS
No Result
View All Result
Home Jammu Kashmir Kashmir

جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کی جانب سے منشیات مخالف مہم کاآغاز

JK News Service by JK News Service
April 19, 2023
in Kashmir
A A
چرارشریف میں پڈری فروشوں اور سڑک چھانپ دوکانداروں کے خلاف منسپل کمیٹی چرارشریف  کی طرف سے سب ڈیوزنل مجسٹریٹ چاڈورہ کے حکم پر اندامی کاروائی عوام نے منسپل اہلکاروں کے اقتدامات کی سراہنا کی
FacebookTwitterWhatsapp

وادی بھر کے ساتھ ساتھ جموں میںبھی اینٹی ڈرگ کمپین شروع کی گئی
سرینگر/جموں کشمیر میں جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کی جانب سے منشیات کے خلاف بڑے پیمانے پر مہم شروع کی گئی ہے جس میں سماج کے ہر طبقہ سے وابستہ افراد نے اپنی شمولیت کی ویقینی بناتے ہوئے اس بدعت کے خاتمہ کےلئے عملی اقدامات پر زور دیا ہے ۔ اس دوران رضاکاروں نے مختلف جگہوں سے اس کی شروعات کی ہے ۔ جموں میں چیف سپوکس پرسن برہان الدین شاہ کی قیادت میں مہم زوروشور سے شروع کی گئی ہے جبکہ سرینگر ،بارہمولہ، قاضی گنڈ ، اننت نا گ ، بڈگام ، گاندربل اور دیگر اضلاع میں ٹرسٹ کے رضاکاروں کی جانب سے ہم شروع کی گئی ہے ۔ ادھر سماج میں پھیلی جارہی بُرائیوں خاص کر منشیات کے خلاف اجتماعی کوششوں کی ضرورت قراردیتے ہوئے جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کی سرپرست اعلیٰ بیگم فاطمہ رسول بیگ نے کہا ہے کہ نشہ مکت ابھیان کے تحت گھر گھر مہم چلائی جائے گی۔ بیگم فاطمہ رسول نے اس ضمن میں لوگوں سے اپیل کی ہے کہ اس مہم کا کامیاب بنانے کےلئے آگے آئیں ۔ انہوں نے منشیات کے خاتمہ کےلئے والدین ، اساتذہ کرام ، علمائے دین ، ایمہ مساجد کے علاوہ دیہی علاقوں کے سرپنچ اور پنچوں پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے اپنے حلقوں اور دائرے اختیار میں اس منشیات کی لت کے خلاف لوگوں میں جانکاری عام کریں خاص کر منشیات کی وجہ سے جو سماجی بُرائیاں پنپ رہی ہیں ان مضر اثرات کو زیادہ سے زیادہ اُجاگر کرنے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ وادی کشمیرکو ”پیر ویر“یعنی صوفی سنتوں کے مسکن کے طور پر جانا جاتا تھا لیکن اب یہی وادی جرائم کا گڑھ بنتی جارہی ہے اور اس کی جڑ منشیات ہی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ یہ ہم سب کی ملی ذمہ داری ہے کہ اس بدعت کو ختم کریں اور اس کےلئے سماج کے ہر طبقہ کی ذمہ داری بنتی ہے ۔

Previous Post

14 ‘absent’ employees suspended, 21 others issued show cause notice in Poonch

Next Post

Police organises Women Empowerment Programme in Budgam

Next Post
Police organises Women Empowerment Programme in Budgam

Police organises Women Empowerment Programme in Budgam

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Dalgate, Near C.D hospital Srinagar Jammu and Kashmir. Pincode: 190001.
Email us: [email protected]

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.