کپواڑہ//بٹ مظفر/
سرحدی ضلع کپواڑہ کے ضلع ہیڑ کوارٹر ساٹھ کلو میٹر ہلی آٸریااعلاقہ مچھل میں آچانک آگ لگنے سے ایک دو منزلہ رہاشی مکان راکھ کے ڑھیر میں تبدیل لاکھوں روپیہ کا املاک خاکستر ہوا جبکہ جموں وکشمیر پولیس اور فوج نےبروقت کارواٸ کی جس سے مزید نقصان ہونے سے بچایا ہے۔زراٸع نے نماٸندے کو بتایاہے کہ اعلاقہ مچھل میں دوران شب نامی عبدالرحیم وانی والدغفوروانی کے دو منزلہ رہاشی مکان کو آچانک آگ لگ گٸ جوکہ راکھ کے ڑھیر میں تبدیل املاک خاکستر ہواہے جوکہ اسوقت آسمان کے چھت کے نیچیے رہگیٸے ہیں زراٸع سے معلوم ہواہے کہ عبدالرحیم کاکنمبہ قریب ایک درجن افراد پر مشتعمل ہے اور جوکہ نہایت غریب سفید پوش ہے مزدور پیشہ ہے اعلاقہ مچھل Locکے قریب واقع ہے سرداعلاقہ ہونے کی وجہ سے یہاں پر ٹھندی ہوا دوران بارش سردی کی لہر ہوتی ہے جبکہ موسم گرما میں بھی یہاں سردی رہتی ہے زراٸع نے بتایاہے کہ یہ نامی عبدالرحیم وانی سرکاری اور اعوامی مددکے اسوقت حقدار ہیں۔