• Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Saturday, May 10, 2025
Jammu Kashmir News Service | JKNS
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
Jammu Kashmir News Service | JKNS
No Result
View All Result
Home Jammu Kashmir

کشمیر جیورسٹ وفد کی ایل جی منوج سے ملاقات

JK News Service by JK News Service
August 9, 2023
in Jammu Kashmir
A A
کشمیر جیورسٹ وفد کی ایل جی منوج سے ملاقات
FacebookTwitterWhatsapp

ایڈوکیٹ آف کشمیر کی ایک آرگنائزیشن ”کشمیر جیورسٹ “کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے ساتھ ملاقات کی۔ معلوم ہوا ہے کہ کشمیر جیورسٹ کے صدر ایڈوکیٹ الطاف گاندربلی کی سربراہی میں وفد نے ایل جی منوج سنہا کے ساتھ راج بھون سری نگر میں ملاقات کی۔ وفد میں سینئر ایڈوکیٹ کے کے وانگو اور ایڈوکیٹ تجمل احمد بھی شامل تھے۔ ملاقات کے دوران وفد نے کئی امورات پر تبادلہ کیا ۔ کشمیر جیورسٹ کے وفد نے ایل جی منوج سنہا کو یقین دلایا کہ’ میری مٹی ، میرا دیش ‘ مہم کو ہر صورت میں کامیاب بنایا جائے گا جبکہ یوم آزادی کے موقع پر ایڈوکیٹ صاحبان ہر ایک عدالت میں ترنگا لہرائیں گے۔ اس غیر معمولی اہمیت کی حامل ملاقات کے دوران وکلاءحضرات نے عوام کے تئیں حکومت کی جانب سے اٹھائے جارہے اقدامات کو خوب سراہا ۔

Previous Post

“میری مٹی میرا دیش” مہم محکمہ سیاحت اور ضلع انتظامیہ کپواڑہ نے کیرن میں میڈیا کانکلیو کا انعقاد کیا۔

Next Post

کشمیری چشتی بزرگ ننگا باجی صاحب کا 68 واں عرس اختتام پزیر،ہزاروں زائرین نے شرکت کی

Next Post
کشمیری چشتی بزرگ ننگا باجی صاحب کا 68 واں عرس اختتام پزیر،ہزاروں زائرین نے شرکت کی

کشمیری چشتی بزرگ ننگا باجی صاحب کا 68 واں عرس اختتام پزیر،ہزاروں زائرین نے شرکت کی

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Dalgate, Near C.D hospital Srinagar Jammu and Kashmir. Pincode: 190001.
Email us: [email protected]

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.