• Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Sunday, September 14, 2025
Jammu Kashmir News Service | JKNS
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
Jammu Kashmir News Service | JKNS
No Result
View All Result
Home Jammu Kashmir

آل انڈیا ریڈیو جموں کشمیر کے کرناہ میں ایل او سی پر پہاڑی شاعرانہ سمپوزیم کی میزبانی کرے گا

JK News Service by JK News Service
August 20, 2023
in Jammu Kashmir
A A
آل انڈیا ریڈیو جموں کشمیر کے کرناہ میں ایل او سی پر پہاڑی شاعرانہ سمپوزیم کی میزبانی کرے گا
FacebookTwitterWhatsapp

پیرزادہ سعید

سرینگر // آل انڈیا ریڈیو سرینگرلائن آف کنٹرول کے کرناہ علاقے میں جی ٹونٹی کی مناسبت سے 24 اگست کو ایک پہاڑی شاعرانہ سمپوزیم اور کلچرل پروگرام کا انعقاد کرنے جا رہا ہے ۔مرکز کے زیر انتظام جموں وکشمیر کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے پہاڑی شاعر اپنی شاعرانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کےلئے ٹنگڈار میں جمع ہوں گے، جو پہاڑی کی بھرپور اور متحرک ادبی روایت کی عکاسی کرتے ہیں۔  شاعرانہ سمپوزیم کے علاوہ ایک کلچرل شو بھی منعقد کیا جائے گا جس میں مقامی پہاڑی فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گئے، اس جشن کا مقصد نہ صرف پہاڑی شاعری اور موسیقی کو بلند کرنا ہے بلکہ سرحد ی سیاحت کو فروغ دینا اور مقامی معیشت کو تقویت بخشنا ہے۔ آل انڈیا ریڈیو سرینگر کے معروف پروگرام ”شہربین اور پہاڑی“ کے سینئر پروڈیوسر مقصود احمد نے تقریب کےلئے اپنے جوش و خروش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہم مصنفین کو کنٹرول لائن کے قریب بات چیت کےلئے ایک پلیٹ فارم فراہم کرنا چاہتے ہیں۔ اس سے پہاڑی شاعری اور موسیقی کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔انہوں نے کہا کہ ماضی27جولائی کو ایل او سی کیران میں ایک ثقافتی شو کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں ہزاروں لوگوں نے نہ صرف شرکت کی بلکہ اس شو کے بعد کیرن کی طرف سیاحوں کا رخ بھی ہوا ۔انہوں نے کہا کہ ایل او سی پر اس سے قبل بھی آنڈیا ریڈیو کی طرف سے اس طرح کے موسیقی کے پروگرام ہوئے ہیں اور اس بار بھی ۔انہوں نے کہا کہ ہم مژھل اور اوڑی میں بھی ایسے پروگراموں کا انعقاد کرنے کےلئے تیاریاں کر رہے ہیں .انہوں نے کہا کہ ان پروگراموں سے یہاں کی ثقافت کو زندہ رکھنے میں مدد بھی ملے گی ۔

Previous Post

Lt Governor dedicates this month’s episode to the unsung heroes, the youth of Jammu Kashmir

Next Post

Lt Governor attends Amar Ujala’s Medhavi Chhatra Samman Samaroh in Srinagar

Next Post
Lt Governor attends Amar Ujala’s Medhavi Chhatra Samman Samaroh in Srinagar

Lt Governor attends Amar Ujala’s Medhavi Chhatra Samman Samaroh in Srinagar

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Dalgate, Near C.D hospital Srinagar Jammu and Kashmir. Pincode: 190001.
Email us: editorjkns@gmail.com

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.