• Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Sunday, September 14, 2025
Jammu Kashmir News Service | JKNS
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
Jammu Kashmir News Service | JKNS
No Result
View All Result
Home Jammu Kashmir

اخلاص و جہد مسلسل کا میابی کا راز /قاضی عمران قاسمی عوام ، علماء اور انتظامیہ کا اتحادا نقلاب عظیم کی روح/قاضی

JK News Service by JK News Service
December 3, 2023
in Jammu Kashmir
A A
اخلاص و جہد مسلسل کا میابی کا راز /قاضی عمران قاسمی  عوام ، علماء اور انتظامیہ کا اتحادا نقلاب عظیم کی روح/قاضی
FacebookTwitterWhatsapp

عبدالروف الندوی

شہر خاص کی مشہور و معروف مسجد بیت المکرم میں حضرت مولانا قاضی عمران صاحب کی صدارت میں ایک دینی مجلس کا انعقاد کیا گیا ۔مجلس میں حضرت مفتی منصور صاحب نے قرآن کی تعلیم کے حصول سے متعلق اہمیت وضرورت پر خطاب فرمایا ۔ آپ نے فرمایا جو ایمان والاقرآن کی تعلیم سے غفلت برتے گا اُس کو آخرت میں اعمی اُٹھایا جائے گا اگر آپ اس سے بچنا چاہتے ہیں تو اس سلسلے میںجو غفلت برتی جارہی ہے ۔ اس سے اپنے آپ کو روکا جائے۔

حضر ت قاضی عبدالروف الندوی صاحب نے فرمایا جب اُمت

میں یہ تین طاقتیں ایک ہی صف میں کھڑا ہوئی تو انقلابی کام وجود میں آیا ۔ عوام ، علماء اور انتظامیہ کا اتحادانقلاب عظیم کی روح ہے ۔ اس وقت اگر اُمت جگہ جگہ مرمٹ رہی ہے وجہ یہی ہے کہ یہ تینوں طاقتیں جُدا جُدا ہے ۔جب یہ تینوں طاقتیں ایک ساتھ تھی تو دنیا کی بڑی سے بڑی طاقت بھی مسلمانوں کے سامنے زیر تھی ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم اُمت تک یہ پیغام فولی و فیلی صورت میں پہنچائے ، کہ اُمت کی یہ عظیم طاقت پھر سے سامنے آئے جگہ جگہ ، مسجد مسجد اس کو سامنے لایا جائے۔تاکہ اُمت پستی وزوال سے نکل کر عروج بلند ی پر گامزن ہو ۔ اس موقعہ پر سر پرست اعلیٰ حاجی محمد اسلم وانی بن غلام احمد وانی صاحب کو حضرت قاضی عمران صاحب کے ذریعے سے تحفہ تشکر بھی پیش کیا گیا حاجی صاحب نے اپنے فرزند کی اس طرح سرپرستی کی کہ انہوں نے سراج العلوم میں 2013ء سے 2023ء تک مسلسل دس سال علوم شریعہ کی تبلیغ ، فاطمینہ بیت المال اور مکتب محمد بن قاسم کی بنیاد ڈالی ، اسلامیہ اسکول کے ساتھ ساتھ رروضۃ المومنات میں درس وتدریس کا فریضہ انجام دیا۔ مسجد ہٰذا میں امام و خطیب بھی ہے اور IRCTکی طرف سے اب تک آٹھ مشہور و مقبول کتابیں بھی شائع کرچکے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ قبول فرمائے۔
قاضی عبدالروف الندوی کے فرزند اور دختر محمد بن قاضی عبدالروف الندوی فاطمہ بنت قاضی عبدالروف کو بھی ان کی نمایاں کارکردگی پر انعامات سے سر فراز کیا گیا ۔ قاضی عمران صاحب نے اپنے خطاب میں اخلاص اور جہد مسلسل پر خصوصی توجہ دلائی اور آخر پر قاضی عمرا ن صاحب کی دعائوں پر ہی مجلس کا اختتام ہوا۔

Previous Post

District President BJP Ganderbal Greets People For BJP’s ‘Magnificent Victory’

Next Post

15 GVEI students showcase innovative projects at NCSC

Next Post
15 GVEI students showcase innovative projects at NCSC

15 GVEI students showcase innovative projects at NCSC

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Dalgate, Near C.D hospital Srinagar Jammu and Kashmir. Pincode: 190001.
Email us: editorjkns@gmail.com

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.