اس پارٹی نے 70برسوں میں ملک کو کافی نقصان پہنچایا ۔ وزیر داخلہ
سرینگر/31 مارچ/وی اوآئی//وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ نے کانگریس پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس پارٹی نے ملک کی سالمیت کو خطرہ پہنچایا ہے اور ملکی مفادات کے خلاف اس پارٹی نے گزشتہ 75سالوں میں جو کام کیا ہے اس سے ملک کا ہر شہری اس پارٹی سے ناراض ہے ۔ انہوںنے کاکہ کانگریس لاپرواہ پارٹی ہے جس نے کبھی بھی قومی مفادات اور ملکی سالمیت کو ترجیح نہیں دی ۔ وائس آف انڈیا کے مطابق ہندوستان اور سری لنکا کے درمیان واقع اسٹریٹجک لحاظ سے اہم جزیرہ، کچاتھیو کو چھوڑنے کے اندرا گاندھی حکومت کے فیصلے پر ایک بار پھر آر ٹی آئی کے بعد تنازعہ شروع ہوگیا ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو کانگریس پر 1974 میں کاچاتھیو جزیرہ سری لنکا کو