ابتدائ میں ہی اگر اس زہریلی کاشت کے خلاف کارروائی ہوگی تو یہ نیست و نابو ہوگی۔ مقامی لوگ
سرینگر/31 مارچ/ وی او آئی//جنوبی کشمیر میں خشخاش اور بھانگ کی کاشت کی شروعات کی گئی ہے تاہم متعلقہ محکمہ اگر اس زہریلی کاشت کے خلاف ابھی سے مہم شروع کرتے تھے اس وباءکو پیدا ہونے سے پھلے ہی نیت و نابود کیا جاسکتا تھا۔ وائس آف انڈیا کے مطابق جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ، پلوامہ اور کولگام میں اس وقت خشخاش اور بھانگ کی کاشت کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔منشیات کی کاشت کرنے والے افراد نے خشخاش اور بھانگ کی کاشت شروع کردی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ محکمہ ایکسائز ، پولیس اور محکمہ ریو