• Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Sunday, September 14, 2025
Jammu Kashmir News Service | JKNS
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
Jammu Kashmir News Service | JKNS
No Result
View All Result
Home Jammu Kashmir

گلشن کلچرل فورم کشمیر کی جانب سے بدرن ماگام میں اکیس رمضان المبارک کے سلسلے میں یوم غفران کا انعقاد

JK News Service by JK News Service
April 1, 2024
in Jammu Kashmir
A A
گلشن کلچرل فورم کشمیر  کی جانب سے بدرن ماگام میں اکیس   رمضان المبارک  کے سلسلے میں یوم غفران کا انعقاد
FacebookTwitterWhatsapp

آج یہاں سمن بل بدرن میں گلشن کلچرل فورم کشمیر کے اہتمام سے رمضان المبارک کے سلسلے میں یوم غفران کا انعقاد ہوا اس پر وقار مجلس میں سیرت حضرت علی اور عظمت رمضان کے ساتھ ساتھ نعت خوانوں اور شعرائے اسلام نے گلہاے عقیدت پیش کۓ۔ مجلس کی صدارت فورم کے صدر سید بشیر کوثر نے کی۔ جبکہ ایوان صدارت میں رحیم رہبر اور عبدالرشید شہباز بھی موجود تھے۔ یوم غفران کے سلسلے میں گلشن بدرنی نے قلیدی خطبہ پیش کیا۔ جس پر حاضرین نے نفصیلی بات کی۔ اپتدائی نعت پیش کرنے کی سعادت عبدالاحد شہباز نے حاصل کی۔ نظامت کے فرایض خورشید خاموش نے انجام دیۓ۔ مشاعرے میں جن نمایندہ شاعروں نے اپنا نعتیہ کلام پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ہے ان میں ممتاز گوپھبلی، لطیف نیازی، عبدالاحد دلبر، عبدالرشید شہباز، عبدالاحد شہباز، رحیم رہبر، ادریس بدرنی، خورشید خاموش اور گلشن بدرنی شامل ہیں۔ شاہ ولایت حضرت علی علیہ سلام کی یاد میں منعقدہ نشست کے دوران سید بشیر کوثر نے ایک پر مغز مقالہ پیش کیا۔ آن لائن موڈ پر غلام حسن بابا نے بھی اس حوالے سے بات کی۔ یاد رہے یوم غفران کے اس موقعے پر تقریب پر موجود شرکا نے اپنے اسلافوں کے تعیں دعایہ مجلس میں بھی شرکت کی۔ استقبالیہ فورم نائب صدر لطیف نیازی نے پیش کیا۔ جبکہ تحریک شکرانہ پیرزادہ محمد اشرف نے پیش کیا۔

Previous Post

Steps Being Taken To Ensure Safe And Secure Environment For Polls: DGP Swain

Next Post

بچے کی لاش بذریعہ چاپر کرناہ پہنچ گئی کرناہ کپواڑہ شاہراہ کی بحالی کا کام بھی جاری

Next Post
بچے کی لاش بذریعہ چاپر کرناہ پہنچ گئی  کرناہ کپواڑہ شاہراہ کی بحالی کا کام بھی جاری

بچے کی لاش بذریعہ چاپر کرناہ پہنچ گئی کرناہ کپواڑہ شاہراہ کی بحالی کا کام بھی جاری

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Dalgate, Near C.D hospital Srinagar Jammu and Kashmir. Pincode: 190001.
Email us: editorjkns@gmail.com

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.