• Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Monday, September 15, 2025
Jammu Kashmir News Service | JKNS
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
Jammu Kashmir News Service | JKNS
No Result
View All Result
Home Jammu Kashmir

سوچھتا پکھواڈہ کرناہ کے اسکولوں میں ایک پودہ شہید کے نام سے شجرکاری کا مہم کا انعقاد

JK News Service by JK News Service
August 7, 2024
in Jammu Kashmir
A A
سوچھتا پکھواڈہ  کرناہ کے اسکولوں میں ایک پودہ شہید کے نام سے شجرکاری کا مہم کا انعقاد
FacebookTwitterWhatsapp

 

پیرزادہ سعید

کرناہ // کرناہ کے اسکولوں میں ایک پودہ شہید کے نام سے شجرکاری مہیم کا آغاز کیا گیا ۔زونل ایجوکیشن افسر کرناہ شاہ محمد نے شہد صغیر احمد پٹھاں کی یاد میں ایک پودہ لگانے کی تقریب میں حصہ لیا اور ٹاڈ جی ایم ایس اسکول کے احاطے میں ایک پودہ لگایا۔ تقریب میں صفائی کی اہمیت اور ہماری روزمرہ کی زندگی میں اس کی اہمیت پر زور دیا گیا۔ طلباء اور اسکول کے عملے نے جوش و خروش کے ساتھ تقریب میں حصہ لیا جس دوران انہوں نے صفائی برقرار رکھنے اور سوچھ بھارت مشن میں اپنا حصہ ڈالنے کا عہد کیا۔انہوں نے اس دوران شہد صغیر پٹھان کو خراج عقیدت بھی پیش کیا ۔زونل ایجوکیشن آفیسر نے اسکول کے عملے کی تعریف کی اور کہا کہ میں اس اقدام کو سہراتا ہوں اور اس پودے کو ایک مضبوط درخت کی شکل میں دیکھنے کا منتظر ہوں۔ جو صفائی اور حب الوطنی کے لیے ہمارے عزم کی علامت ہے۔ادھر

سیفی میموریل نیو لائٹ اسکول ٹنگڈار نے ایک پودہ شہد کے نام سے ایک شجر کاری مہم کا آغاز کیا جس دوران شہد ہیڈ کانسٹیبل ممتاز احمد اعوان کے والد رحمت علی اعوان نے پودہ لگایا۔ ممتاز احمد سرینگر کی پریس کالونی میں ملی ٹنٹوں کے حملے میں شہد ہو گیے تھے ۔جبکہ 1996میں زانگلی کپوارہ میں شہد ہوئے کنڈی پائن کے فوجی جوان عبدالرحمان کی بیٹی نے بھی اپنے والد کی یاد میں پودہ لگا ۔تقریب میں اسکول کے پرنسپل محمد شفیع اعوان سمیت اساتذہ اور اسکولی بچوں نے شرکت کی۔ اسکول کے پرنسپل نے بتایا کہ یہ پہل شہریوں میں حب الوطنی اور ان کی مادر وطن کے تئیں ذمہ داری کا جذبہ پیدا کرنے کے لئے کی جارہی ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ درخت لگا کر ماحول کو بچانے میں مدد ملے ۔

۔

Previous Post

_“Ek Paed Shaheed Kay Naam”_ IGP Kashmir alongwith other officers planted saplings at DPO Srinagar

Next Post

Fresh batch of over 500 pilgrims leaves Jammu for Amarnath Yatra

Next Post
Fresh batch of over 500 pilgrims leaves Jammu for Amarnath Yatra

Fresh batch of over 500 pilgrims leaves Jammu for Amarnath Yatra

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Dalgate, Near C.D hospital Srinagar Jammu and Kashmir. Pincode: 190001.
Email us: editorjkns@gmail.com

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.