سرینگر/25/08/20:-محرم الحرام کا آغاز ہوچکا ہے۔ ہر سو گم و اندوہ کا سما ہے۔ پوری دنیا میں نواسہ رسول ﷺ شہید اعظم حضرت امام حسین ۴ کی تاریخ کو بڑھے جوش و خروش کے ساتھ منایا جاتا ہے اور یہ یاد دلاتی ہے کہ کس طرح ہمیں وقت کے یزید کے خلاف نبرد ہونا ہے۔۔۔ اس سلسلے میں ہماری وادی کشمیر میں بھی بڑھے اجتعمات اور جلوس ہاۓ عزا ہوتے ہے۔ جس میں مرکزی نوعیت کے بڑھے بڑھے جلوس نکالے جاتے ہے۔۔
آپ بہ خوبی واقف ہے کہ اس سال عالمی وبا پھیلی ہوئی ہے۔ جس کے پیشِ نظر عزاداری پہ کافی اثر پڑھا ہے۔ کشمیر میں بڑھے مرکزی نوعیت کے جلوس جو نکلتے ہے ان کا احتمام انجمن شرعی شیعیان اغا سید حسن کرتے ہے۔۔ اسلۓ انجمن نے یہ فیصلہ اس وباء (COVID-19) کو مدنظر رکھتے ہوۓ لیا ہے کہ اس سال تمام مرکزی چھوٹے بڑھے جلوس نہیں نکالے جائیں گے۔ جس میں مرکزی جلوس 9th محرم الحرام بھی اتا ہے۔۔
ہم انتظامیہ مسجد اہلبیت رسولﷺ گاؤکدل اس فیصلے کی تائید کرتے ہے کہ (COVID-19) کو مدنظر رکھ کر گاؤکدل سرینگر میں اس سال 9 محرم الحرام کا جلوس و علم شریف نہیں نکلے گا۔
جنرل سیکریٹری
پریزیڈنٹ
شائع کردہ:-انتظامیہ مسجد اہلبیت رسولﷺ گاؤکدل سرینگر