• Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Sunday, September 14, 2025
Jammu Kashmir News Service | JKNS
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
Jammu Kashmir News Service | JKNS
No Result
View All Result
Home اردو خبریں

سب ڈیوجن کا مقام پاتے ھی، چرارشریف کی تاریخی عید پارک، تباہ وبرباد مقامی بستی کی طرف سے ڈی سی بڈگام سے مداخلت کرنے کی اپیل

Agencies by Agencies
March 23, 2025
in اردو خبریں
A A
سب ڈیوجن کا مقام پاتے ھی، چرارشریف کی تاریخی عید پارک، تباہ وبرباد مقامی بستی کی طرف سے ڈی سی بڈگام سے مداخلت کرنے کی اپیل
FacebookTwitterWhatsapp

@ تاریخ گواہ ھے کہ اج سے چالیس سال قبل، کراہ جموں اور چرارشریف کشمیر کو بطور ماڈل ٹاون، سر نو الگ تھلگ تعمیر کرکے دو مختلف شہر آباد کرنے کی کوشش میں بڈگام ضلع کےچرارشریف میں، عوامی ضرورت کے مدنظر 1985 کے دوران اسوقت کے گورنر کشمیر انجھانی، جگموھن جی نے 11 کروڑ مالیت سے تیار دوفیزوں پہ مشتمل ابھی ایک کالنی کیلئے اراضی۔ باقاعدہ طورخریدلی۔ اسکے ساتھ ھی ماڈل ٹاون نامی بستی کو وجود میں لانے کی غرض سے گنجان بستی والے، پرانے قصبے سے سینکڑوں مکانات اپنی جگہ سے ھٹا کر 3 کلو میٹر دور نئی بستی کے نام پر دوبارہ، آباد کئے گئے۔ اسکے ساتھ ھی قریب50۔ کنال اراضی پر مشتمل، بچوں کے لئے مختص ایک ایسی پارک تعمیر کروائی جو پورے ضلع میں اپنی نوعیت کی اولین خوبصورت پارک بن کر 2019تک اپنے جوبن پر تھی_ مقامی لوگوں کے مطابق نہ صرف قصبے کے نونہال، بلکہ ابتک دیکھا گیا کہ مضافات اور اردگرد علاقوں سے تعلق رکھنے والئے ھزاروں نونہال کلیاں، بچے اور بچیاں، خاص طور عید کے موقعے پر علمدار بستی، کے مقام پر موجود اس واحد پارک کو دیکھنے اور صرف بچوں کے لئے مخصوص لاتعداد جولے، ڈریم۔ ترپاٹھے، سکینرز، سلیپرز،اور دوسرے بڑے کھلونوں سے لطف اندوز ھونے کے لئے اندر جایا کرتے تھے۔مگر افسوس سے کہینا پڑھتاہے۔ کہ ہمارے ایم ایل اے جناب راتھر صاحب کے ہوتے ہوئے بھی اج، یہ یادگار چیلڈرن پارک،، پبلک ورکس، ھاوسینگ، اور لوکل باڈیز محکموں میں ناقص، آپسی تال میل کے سبب تباھی کے دھانے پہنچ گئی۔ پارک کے قریب سکونت پذیر نعیم اللہ، فیاض احمد، اور عبدل احد نے ادارے کو بتایا کہ سب سے پہلے سابقہ تحصیلدار چرارشریف سے ملی بگھت کرکے تعمیرات عامہ کے ذریعے عوامی جذبات کو ٹھینس پہنچائی گئی۔ ہم نے اعتراض کیا تو کسی نے دھیان ھی نہیں دیا۔اسکے بعد جل شکتی ڈیپارٹمنٹ نے پائیف لائین انڈر گرونڈ،بچھانے کے نام پر جگہ جگہ ڈوزر چلاکر پارک کا میدانی حصہ جگہ جگہ خندق میں تبدیل کردیا۔ اس دوران فلور کلچر محکمے نے ڈیوٹی پر مامور واحد 2، ملازوں کو ار اینڈ بی ڈیوجن تبدیل کرکے پوری پارک کا حلیہ بگھاڑنے کے لئے ھرکسی کو اندر گھسنے کا راستہ فراھم کیا۔ پارک اور سڑک کے قریب بسکیندار محمد شہیب نے بتایا کہ منسپل کمیٹی، اور تعمیراتی محکمے نے کروڑوں مالیت کی پارک جان بوجھ کر برباد کروائی ورنہ گذشتہ چار سال سے کوئی نہ کوئی ملازم ضرور نگرانی کرتے ہوئے دیکھا ھوتا، بشیر احمد بٹ اورزبیر احمد نے نمایندے کو بتایا کہ بڈگام ضلع کےفلوری کلچر محکمے نے فینسیگ اور مرمت کے نام پر اخری مارچ بل سال 2020، میں نکالی اسکے ساتھ ھی یہ دفتر بند کردیا گیا۔ محمد قاسم نجار نے بتایا کہ
افسوس اس بات پر کہ جگموھن جی کی یادگار کو محکمہ ار اینڈ بی ڈیوجن چرارشریف، اور منسپل کمیٹی کے حوالہ کرکے اسے برباد کرنے میں ھاوسینگ اور فلوری کلچر نے اھم رول ادا کیا۔ اب عید کے موقعے پر بچے یہاں پہنچھکر تاریخی پارک کی خستہ حالی دیکھکر قصور وار کو خوب روئیں گے۔ اگرچہ ایس ڈی ایم چاڑورہ اور ڈی سی بڈگام سے بھی پارک کی بدترین صورت حال کے متعلق درخواست دی گئی تاھم ابھی تک کسی محکمے کو حرکت میں نہیں پایا گیا مقامی بستی کے میکنوں نے بتایا۔۔۔

Previous Post

Youth found dead under mysterious conditions in Rajouri

Next Post

28-Year-Old Youth Dies After Fall from Height in Panzinara Srinagar

Next Post
Cyclist killed in Qamarwari road accident

28-Year-Old Youth Dies After Fall from Height in Panzinara Srinagar

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Dalgate, Near C.D hospital Srinagar Jammu and Kashmir. Pincode: 190001.
Email us: editorjkns@gmail.com

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.