• Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Friday, June 19, 2026
JKNS
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
JKNS | Jammu Kashmir News Service
No Result
View All Result
Home Top Stories

کورونا ویکسین کا تیسرا مرحلہ،11لاکھ کا نشانہ مقرر ۔15ہزار طبی عملہ تعینات ،2 روز میں 6ہزار سے زائد شہریوں کی ٹیکہ کاری

JK News Service by JK News Service
March 3, 2021
in Top Stories
A A
FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر //کورونا مخالف ٹیکہ کاری کے تیسرے مرحلے میں ابتک 6 ہزار 500افراد کو ویکسین دیا گیا ہے جبکہ تیسرے مرحلے میں جموں و کشمیر میں مجموعی طور پر 11لاکھ افراد کو ویکسین دی جائے گی۔ محکمہ صحت وطبی تعلیم کے فائنانشل کمشنر اتل ڈلو نے بتایا ’’تیسرے مرحلے کے دو دنوں کے دوران 6ہزار 500افراد کو ویکسین دیا گیا ہے تاہم اسکے علاوہ جو ہیلتھ اور فرنٹ لائن ورکر ویکسین دینے سے رہ گئے تھے ، انہیں بھی کورونا مخالف ٹیکے لاگئے گئے جن کی تعداد 6ہزار کے قریب ہے‘‘۔ اتل ڈلو نے بتایا کہ سوموار کو 300ویکسین بوتھ قائم کئے گئے تھے جو منگل کو بڑھا کر 400کردیئے گئے ۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ چند دنوں کے دوران پورے جموں و کشمیر میں 2ہزار ویکسین بوتھ قائم کئے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ  ٹیکہ کاری کے تینوں مراحل کو مکمل کرنے کیلئے 15ہزار سے زائد عملہ تعینات کیا جائے گا جبکہ جموں وکشمیر میں 34نجی اسپتالوں میں بھی ٹیکہ کاری ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ جن نجی اسپتالوں میں ایوشمان بھارت سہولیات دستیاب ہے ، ان ہی 34نجی اسپتالوں میں ٹیکہ کاری بھی شروع کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ویکسین لینے کے خواہشمند افراد کو ہر دو ڈوز کیلئے مجموعی طور پر 500روپے ادا کرنے ہونگے جن میں پہلے ڈوز کیلئے 250اور دوسرے ڈوز کیلئے 250روپے شامل ہے۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ جموں و کشمیر میں پہلے مرحلہ کے تحت 1لاکھ 6ہزار  ہیلتھ ورکروں، دوسرے مرحلے کے تحت 3لاکھ فرنٹ لائن ورکروں جبکہ تیسرے مرحلے کے تحت 60سال سے زیادہ عمر  اور مختلف بیماریوں کے شکار 11لاکھ افراد کو ٹیکہ لگائے جائیں گے

Previous Post

سرینگر۔جموں شاہراہ پر آٹھ گھنٹے بعد ٹریفک بحال

Next Post

BOSE will announce class 12th result on 8 March 2021 at 5pm.

JK News Service

JK News Service

Next Post

BOSE will announce class 12th result on 8 March 2021 at 5pm.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Dalgate, Near C.D hospital Srinagar Jammu and Kashmir. Pincode: 190001.
Email us: editorjkns@gmail.com

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.