• Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Monday, May 11, 2026
Jammu Kashmir News Service | JKNS
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
Jammu Kashmir News Service | JKNS
No Result
View All Result
Home Top Stories

گورنمنٹ گرلز ہا ئر سیکنڈری انسٹچوٹ ماگام میں گلشن کلچرل فورم کشمیر کے اہتمام سے منایا گیا یومِ آزاد

JK News Service by JK News Service
April 4, 2022
in Top Stories
A A
FacebookTwitterWhatsapp

آج یہاں گورنمنٹ گرلز ہا ئر سیکنڈری انسٹچوٹ ماگام میں گلشن کلچرل فورم کشمیر کے اہتمام سے تاریخ ساز ادبی مورخ شاعر اور دانشور عبدالاحد اآزاد کی 74 ویں برسی کے موقعے پر ایک پُر وٮ۪قار تقریب منعقد ہوئی۔

تقریب میں آزاد کا تصورِ رواداری اور انسان دوستی کے حوالے سے آزاد شناس ادیب اور شاعر  گلشن بدرنی نے ایک توسیعی خطبہ پیش کیا۔ تقریب کی صدارت   گلشن کلچرل فورم کشمیر  کے صدر سید بشیر کوثر نے کی۔  گرلز ہا ئر سیکنڈری انسٹچوٹ ماگام  کے پرنسپل عبدالرشید نے مہمان خصوصی جبکہ ریڈیو اور دوردرشن کے معروف اینکر  ڈاکٹرمیر جاوید نے مہمان ذی وقار کی حثیت سے پروگرام میں شرکت کی۔ تقریب میں اساتذہ، اسکالروں اور طالبان علم کی ایک بھاری تعداد موجود تھی۔ مقتدر شعرا نے آزاد کو منظوم خراج عقیدت پیش کیا جن میں لطیف نیازی ، مقبول شیدا , خورشید خاموش ‛ عبدال لطیف اور محمد اکبر کلان قابل ذکر ہیں۔ نظامت کے فرا ئض فورم کے سیکریٹری خورشید خاموش نے انجام د ئیے۔

آزاد کو یاد کرتے ہو ئے  گلشن بدرنی نے اپنے توسعی خطبے میں کہا کہ آزاد کو اپنا مقام ملنے پر جہاں سیاسی اڑچنی پیش آئیں وہاں اُن کی ادبی کاوشوں نے متعلقین کو اپنے اور راغب کرنے پر مجبور کردیا۔ آزاد کو یاد کرتے ہو ئے دیگر مقررین نےآزاد کی وطن پرستی، انسان دوستی اور ادب نوازی کا ذکر کرتے ہو ئے اُنہیں ایک لاثانی ادبی مجاہد قرار دیا۔ جن کی تعلیمات کو کشمیریت کی بقا اور تشخص کی ایک روشن چراغ کی حثیت حامل ہے۔ آزاد کی تصور یکجہتی اور پیغام انسان دوستی کو عام کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

مدعو سامعین نے جہاں پروگرام میں شرکت کرکے اس کی سراہانا کی وہیں انہوں نے ادبی مباحثے میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

محمد ادریس

میڈیا سیکریٹری
گلشن کلچرل فورم کشمیر

Previous Post

تھین سے لشٹیال مدمادھو کلاروس جل شکتی اسکیم محکمہ کے انجینروں اور ٹھیکداروں کے لیۓ سونے کی کان اسکیم کے نام پر

Next Post

Weather to remain dry with clear sky in J&K, Ladakh during next 24 hours

JK News Service

JK News Service

Next Post

Weather to remain dry with clear sky in J&K, Ladakh during next 24 hours

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Dalgate, Near C.D hospital Srinagar Jammu and Kashmir. Pincode: 190001.
Email us: editorjkns@gmail.com

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.