• Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Saturday, June 13, 2026
JKNS
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
JKNS | Jammu Kashmir News Service
No Result
View All Result
Home Jammu Kashmir Kashmir

جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کی منشیات مخالف جاری پٹن ، راجوری اور دیگر اضلاع میں نشہ مکت ابھیان کے تحت پروگرام منعقد

JK News Service by JK News Service
May 5, 2023
in Kashmir
A A
چرارشریف میں پڈری فروشوں اور سڑک چھانپ دوکانداروں کے خلاف منسپل کمیٹی چرارشریف  کی طرف سے سب ڈیوزنل مجسٹریٹ چاڈورہ کے حکم پر اندامی کاروائی عوام نے منسپل اہلکاروں کے اقتدامات کی سراہنا کی
FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر/معروف تاجر فرحت احمد کو جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کا نائب پریذیڈنٹ منتخب کیا گیا ہے جبکہ انہوں نے ٹرسٹ میں اس عہدے پر کام کرنے کے حوالے سے کہا کہ وہ تندہی سے سماجی خدمت میں اپنا رول اداکریں گے ۔ا نہوں نے مزید کہا کہ ٹرسٹ کی جانب سے چلائی جارہی منشیات مخالف مہم کو کامیاب بنایا جائے گا۔ ادھر ٹرسٹ کے رضاکاروں نے گزشتہ دو دنوں میں جموں کشمیر کے ایک درجن سے بھی زیادہ مقامات پر منشیات مخالف جانکاری پروگرام منعقد کئے ۔ادھرجمعہ کے روز ضلع بارہمولہ میں منشیات مخالف مہم کے تحت نہال پورہ پٹن میں تجمل احمد اور ادھان کی قیادت میں پروگرام منعقد کئے گئے ۔ جبکہ کشتواڑ میںضلع پریذیڈنٹ بشیر لون کی قیادت میں منشیات مخالف مہم چلائی گئی ۔ اس دوران مختلف علاقوں میں جانکاری پروگرام منعقد کئے گئے۔ اس دوران بہت سے لوگ اس مہم کا حصہ بنے جنہوں نے منشیات کے خاتمہ پر اجتماعی کوششوں پر زور دیا ۔ جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کے چیرمین اشتیاق بیگ نے کہا ہے کہ جموں کشمیر کے ہر ضلع اور ہر علاقے میں منشیات مخالف مہم چلائی جارہی ہے اور اس میں لوگوں کو اپنا بھر پور تعاون فراہم کرنا چاہئے ۔ انہوں نے ایک بار پھر ایمہ مساجد ،علمائے کرام ، دانشوران،قلم کاروں ،پولیس افسران، سیول انتظامیہ اورسماجی کارکنوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس مہم کو کامیاب بناکر جموں کشمیر سے منشیات کی لت کو جڑ سے ہی ختم کرنے کےلئے اس مہم کا حصہ بنیں ۔جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کے چیرمین اشتیاق بیگ نے اپنے آئینی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے معروف کاروباری شخصیت فرحت احمد کو ٹرسٹ کے وائس پریذیڈنٹ کے طور پر نامزد کیایا ہے ۔ ٹرسٹ کی سربراہ فاطمہ رسول بیگ اور چیرمین اشتیاق بیگ نے انہیں اس عہدے کےلئے مبارکباد پیش کی ہے۔

Previous Post

Two JeM Militant Associates Arrested in Awantipora, Arms And Ammunition Recovered: Police

Next Post

Minor boy dies after truck hits him in Srinagar

JK News Service

JK News Service

Next Post
Man charred to death in Qamarwari

Minor boy dies after truck hits him in Srinagar

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Dalgate, Near C.D hospital Srinagar Jammu and Kashmir. Pincode: 190001.
Email us: editorjkns@gmail.com

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.