• Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Sunday, August 30, 2026
JKNS
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
JKNS | Jammu Kashmir News Service
No Result
View All Result
Home اردو خبریں

شمس فقیرکلچرل ویلفیر سوسایٹی کے صدرعاشق مشتاق کے والدکا انتقال،چہارم سوموار 31 اگست کو آبائی گاوں کلشی پورہ خانصاحب بڈگام میں انجام دیاجائیںگا ۔تنظیم کےسرپرست اعلی مجیدمسرور نے کیادکھ کا اظہار * ۔

JK News Service by JK News Service
August 30, 2026
in اردو خبریں
A A
شمس فقیرکلچرل ویلفیر سوسایٹی کے صدرعاشق مشتاق کے والدکا انتقال،چہارم سوموار 31 اگست کو آبائی گاوں کلشی پورہ خانصاحب بڈگام میں انجام دیاجائیںگا ۔تنظیم کےسرپرست اعلی مجیدمسرور نے کیادکھ کا اظہار * ۔
FacebookTwitterWhatsapp

شمس فقیر کلچرل ویلفیئر سوسائٹی کلشی پورہ خان صاحب، بڈگام کے صدرِ محترم جناب عاشق مشتاق صاحب کے والدِ گرامی مرحوم غلام حسن گنائی صاحب آج اس دارِ فانی سے رخصت ہو کر اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ ان کے انتقال کی خبر سنتےہی تنظم کا ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہوا ۔جسکی صدارت سرپرست اعلی مجیدمسرور نے کی ۔اجلاس میں شمس فقیر کلچرل ویلفیئر سوسائٹی کلشی پورہ، شمس فقیر کلچرل اکیڈمی جے اینڈ کے، جموں کشمیر روح ادب فورم بڈگام، سید مقبول فاؤنڈیشن بابنار، جموں کشمیر ثقافتی مرکز بڈگام اور دیگر متعدد ادبی و ثقافتی انجمنوں نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
مرحوم غلام حسن گنائی صاحب ایک نہایت شریف، نیک سیرت، خوش اخلاق، نرم مزاج اور ملنسار انسان تھے۔ ان کا حسنِ سلوک، خلوص، محبت اور لوگوں کے ساتھ شفقت بھرا رویہ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ان کی شخصیت اپنے عزیزوں، دوستوں اور اہلِ علاقہ کے لیے محبت، شرافت اور انسانیت کی ایک خوبصورت مثال تھی۔ ان کا انتقال یقیناً خاندان، عزیز و اقارب اور پورے علاقے کے لیے ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔
تمام مذکورہ ادبی و ثقافتی انجمنیں جناب عاشق مشتاق صاحب اور ان کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور اس غم کی گھڑی میں ان کے ساتھ دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔
ہم بارگاہِ رب العزت میں دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم غلام حسن گنائی صاحب کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے منور فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین، بالخصوص جناب عاشق مشتاق صاحب اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی رحمتِ کاملہ کے سائے میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی ہمت و حوصلہ عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
منجانب:
شمس فقیر کلچرل ویلفیئر سوسائٹی کلشی پورہ خان صاحب، بڈگام
شمس فقیر کلچرل اکیڈمی جے اینڈ کء
جموں کشمیر روح ادب فورم بڈگام
سید مقبول فاؤنڈیشن بابنار
جموں کشمیر ثقافتی مرکز بڈگام

Previous Post

پولیس تھانہ وِلگام کی جانب سے سردار پٹیل کی 150ویں یومِ پیدائش کے موقع پر ’’رن فار یونٹی‘‘ کا انعقاد:

JK News Service

JK News Service

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Dalgate, Near C.D hospital Srinagar Jammu and Kashmir. Pincode: 190001.
Email us: editorjkns@gmail.com

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.