اقراء ماڈل پبلک اسکول کنڈی کرناہ میں عظیم الشان سیرتِ پاک کانفرنس کا انعقاد؛ طلبہ کی شاندار پیشکشوں اور تعلیماتِ نبوی ﷺ کو اجاگر کرنے پر معززین کی زبردست پذیرائی:
کرناہ، 29 اگست: اقرا ماڈل پبلک اسکول کنڈی، کرناہ میں ایک عظیم الشان سیرتِ پاک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، ...









