دیوالی سے قبل فوڈ اینڈ ڈرگس ایڈمنسٹریشن، جموں و کشمیر کی فوڈ سیفٹی کارروائیاں تیز؛ 56 نمونے حاصل، 500 کلوگرام مٹھائیاں تلف، دو لائسنس اور دو رجسٹریشنز معطل:
سرینگر، 04 نومبر: دیوالی کے تہوار کے پیشِ نظر مٹھائیوں اور دیگر تیوہاری پکوانوں کی بڑھتی ہوئی مانگ کو دیکھتے ...




