• Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Wednesday, April 29, 2026
Jammu Kashmir News Service | JKNS
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
Jammu Kashmir News Service | JKNS
No Result
View All Result
Home Jammu Kashmir Kashmir

ڈگری کالیج چاڈورہ میں محمد شفیع پنڈت کی یاد میں خاص تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا۔ جسمیں بہت سارے لوگوں نے شرکت کی

شیر شیران by شیر شیران
April 29, 2026
in Kashmir
A A
ڈگری کالیج چاڈورہ میں محمد شفیع پنڈت کی یاد میں خاص تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا۔ جسمیں بہت سارے لوگوں نے شرکت کی
FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر۔ مشہور سماجی و عوامی شخصیت مرحوم محمد شفیع پنڈت کی یاد میں منعقد خاص تقریب آج گورنمنٹ ڈگری کالج چاڈورہ میں منعقد ہوئی جسمیں معروف ہستیوں نے حصہ لیا۔ تقریب کے دوران سماجی لیڈر٬ اور سینیر ایڈووکیٹ عبدالرشید ھانجورہ نے اپنے خطاب میں مرحوم کو ایک ہمدرد اور انصاف پسند سول سروسز آفیسر قرار دیا، جن کی پوری زندگی پسماندہ طبقات کی بھلایی کے لیے وقف رہی۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ اس یادگاری لیکچر سے دیہی علاقوں کے سول سروسز کے خواہشمند طلبہ کے لیے مثبت اور تعمیری نتائج برآمد ہوں گے۔ہیلپ فاؤنڈیشن کی بانی و چیئرپرسن نگہت شفیع پنڈت نے کہا کہ مرحوم کے مشن کو جوش و جذبے کے ساتھ جاری رکھا جائے گا۔ اس موقعے پر سرکرہ ادیب اور صحافی ناظم نظیر نے بھی مرحوم محمد شفیع پنڈت کو خراج عقیدت پیش کرتے ہویئےمرحوم کو خاص شخصیت قرار دیگر مرحوم کے اعلی خدمات کو مشعل راہ قرار دیا۔ تقریب کے دوران کشمیر کنسرن فاؤنڈیشن اور ہیلپ فاؤنڈیشن کی جانب سے 20 اشخاص کو اسنادِ سے نوازا گیا، جن کا تعلق گورنمنٹ ڈگری کالج چاڈورہ اور اسی تحصیل کے زوہامہ، واتھورہ اور حیات پورہ کی ہائر سیکنڈری اسکولوں سے تھا۔اس موقع پر احاطہ وقار، چھانہ پوہ کی جانب سے چند مستحق لڑکیوں میں سلائی مشینیں بھی تقسیم کی گئیں تاکہ وہ اپنےلیے باعزت روزگار حاصل کر سکیں۔
کشمیر کنسرن فاونڈیشن کی جانب سے سید کفایت حسین رضوی اور محترمہ نگہت شفیع کی عزت افزایی کے طور ان کو mementos پیش کیے۔ نامور قلمکار اور افسانہ نگار رحیم رہبر کو بھی کشمیری زبان و ادب کےتییں گران قدر خدمت انجام دینے کے اعتراف میں عزت افزائی کی گئی۔ منعقد تقریب کے اختتام پر کشمیر کنسرن فاونڈیشن کے صدر عبدلرحمان لطیف نے شکرانے کی تحریک پیش کی۔

Previous Post

GMC Anantnag Streamlines Cardiology OPD; Online Registration Mandatory for Dr. Shamim Iqbal

Next Post

Doon School Srinagar hosts 40 delegates on Silver Jubilee National TCI Conference

شیر شیران

شیر شیران

Next Post
Doon School Srinagar hosts 40 delegates on Silver Jubilee National TCI Conference

Doon School Srinagar hosts 40 delegates on Silver Jubilee National TCI Conference

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Dalgate, Near C.D hospital Srinagar Jammu and Kashmir. Pincode: 190001.
Email us: editorjkns@gmail.com

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.