• Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Wednesday, June 3, 2026
JKNS
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
JKNS | Jammu Kashmir News Service
No Result
View All Result
Home اردو خبریں

وقف چیر پرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے زیارت چرارشریف کے احاطے میں جاری تمام تعمیری عمل کا بغور جائیزہ لیا۔ اور جدید طرز کی ایمبولینس گاڈی وقف کی۔

گھڑیال نیوز سروس by گھڑیال نیوز سروس
June 3, 2026
in اردو خبریں
A A
وقف چیر پرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے زیارت چرارشریف کے احاطے میں جاری تمام تعمیری عمل کا بغور جائیزہ لیا۔ اور جدید طرز کی ایمبولینس گاڈی  وقف کی۔
FacebookTwitterWhatsapp

شیر شیران چرارشریف

جموں و کشمیر وقف بورڈ چیرپرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی صاحبہ نے اج برصغیر ھندوپاک میں مشہور درگاہ شیخ نورالدین ولی ریشی اویسی کشمیری رح۔واقعہ چرارشریف میں منعقد خاص تقریب کے موقعے پر جدید طرز کے سہولیات سے آراستہ ایک ایمبولینس گاڈی وقف کی۔ اس موقعے پر وقف بورڈ کے اراکین٬قصبہ چرارشریف کے معززین٬ متولی زیارت٬ میرواعظ بعقہ عالیہ اور دوسرے لوگ موجود رھئے۔ ڈاکٹر درخشاں نے درگاہ علمدار ملک کشمیر رح میں حاضری دی اور ملک وقوم کی امن وسلامتی کے لئے دعا مانگی اسکے بعد پورے زیارت کمپس۔ کےچاندر جاری ھرقسم کے جدید تعمیری عمل کا جائیزہ لیا۔ موصوفہ کے ھمراہ متعلقہ اہلکار٬ انجینر اور دوسرے رفقا موجود تھے۔ نمایندے کے مطابق عوامی دربار کے دوران شب سے زیادہ غور وفکر تاریخی خانقاہ چرارشریف٬ کی متضاد سلیب کا مسلہ زیر ذکر آیا جس پر ڈاکٹر صاحبہ نے کہا کہ اگر اھلیان چرارشریف مطمین ہوکر چاھیں کہ جموں و کشمیر وقف بورڈ یہاں نئے خانقاہ کو تعمیر کرئیں تب بہت جلد ہم عالیشان مسجد کا وجود ممکن بنائیں گئے۔ چیرپرسن نے بتایا کہ درگاہ چرارشریف اور پورے کمپس کے اندر چند ھفتوں کے اندر اندر دوسرے بڑے اور جدید طرز کے تعمیری عمل کا کام شروع کیا جایئگا۔ ڈاکٹر درخشاں اندرابی صاحبہ نے سب یونٹ چرارشریف میں عوامی دربار کے دوران زیارت سے وابستہ بعض اراکین اور معززین کے ساتھ مختلف مسائیل پر گفت شنید کی۔

 

Previous Post

Hoteliers Association Meets SMC Commissioner; Civic Infrastructure and Sanitation Measures Reviewed

Next Post

MY Bharat Anantnag Observes World Bicycle Day 2026 in Anantnag & Kulgam

گھڑیال نیوز سروس

گھڑیال نیوز سروس

Next Post
MY Bharat Anantnag Observes World Bicycle Day 2026 in Anantnag & Kulgam

MY Bharat Anantnag Observes World Bicycle Day 2026 in Anantnag & Kulgam

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Dalgate, Near C.D hospital Srinagar Jammu and Kashmir. Pincode: 190001.
Email us: editorjkns@gmail.com

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.