• Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Saturday, June 6, 2026
JKNS
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
JKNS | Jammu Kashmir News Service
No Result
View All Result
Home اردو خبریں

گورنمنٹ بائیز مڈل اسکول پٹن میں ماحولیات کے عالمی دن کے حوالے سے تقریب

Agencies by Agencies
June 5, 2026
in اردو خبریں
A A
گورنمنٹ بائیز مڈل اسکول پٹن میں ماحولیات کے عالمی دن کے حوالے سے تقریب
FacebookTwitterWhatsapp

 

پوری دنیا کے ساتھ ساتھ جموں وکشمیر میں بھی اسکولوں کالجوں اور یونیورسٹیز میں World Environment Day یعنی ماحولیات کا عالمی دن منایا گیا گورنمنٹ بائیز مڈل اسکول پٹن میں ماحولیات کے عالمی دن کے حوالے سے ایک شاندار تقریب منعقد ہوئی جس میں اسکولی بچوں کے ساتھ ساتھ تدریسی عملے نے بھی شرکت کی اس موقع اسکولی بچوں اور اساتذہ کی طرف سے ایک ریلی کا اہتمام کیا گیا اور اسکولی بچوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھائے ہوئے تھے جن پر لکھا تھا “ماحول بچاؤ زندگی بچاؤ”” کے نعرے درج تھے یہ ریلی پٹن مین مارکیٹ سے گزر کر اسکول کے احاطے میں اختتام پذیر ہوئی اس موقع پر ماہر ماحولیات اور استاد پیر مظفر احمد نے کہا کہ ماحول کو صاف ستھرا رکھنے اور بچانے میں ہر ایک کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا خاص کر پلاسٹک کا استعمال کم کریں اور ہمیں جنگلات کی حفاظت کرنی چاہیے اور زیادہ سے زیادہ پیڑ پودے لگانے چاہئیے

Previous Post

Leopard Attack Claims Life of Uttar Pradesh Labourer at Budgam Brick Kiln

Agencies

Agencies

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Dalgate, Near C.D hospital Srinagar Jammu and Kashmir. Pincode: 190001.
Email us: editorjkns@gmail.com

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.