• Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Wednesday, June 24, 2026
JKNS
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
JKNS | Jammu Kashmir News Service
No Result
View All Result
Home Jammu Kashmir Kashmir

آنکھیں نور ہے لہذا انہیں ڈیجٹل ڈیویسیز کے مضر اثرات سے محفوظ رکھیں۔ 

ڈاکٹر شگفتہ راتھر صاحبہ نے دی چرارشریف میں منعقد میڈیکل کیمپ کے دوران عام لوگوں کو مشورہ٬

شیر شیران چرارشریف by شیر شیران چرارشریف
June 24, 2026
in Kashmir
A A
آنکھیں نور ہے لہذا انہیں ڈیجٹل ڈیویسیز کے مضر اثرات سے محفوظ رکھیں۔ 
FacebookTwitterWhatsapp

 

چرارشریف میں اج امراض چشم کے بیماروں پر مبنی خاص میڈیکل کیمپ کے دوران سینکڑوں کی تعداد میں مریضوں کا مفت ٹیسٹ اور علاج کیا گیا۔ اس موقعے پر ڈاکٹر شگفتہ راتھر صاحبہ نے نمایندے کو بتایا کہ پوری وادی میں بڑی تعداد میں ڈیجٹل ڈیوویسیز کے مسلسل استعمال کے سبب عام لوگوں کی آنکھیں متاثر ہورہی ہیں اس وجہ سے اب چھوٹے بڑے شخص کو انکھوں کے درد٬ ٹھکان٬ یا جلن کی شکایات کا روز سامنہ کرنا پڑھتا ہے۔ تراجبل چرارشریف کے وسعی مریج حال میں قایم خاص اہتمام سے منعقد چرارشری امراض چشم پر مبنی فری چک اف ومیڈیکل کیمپ کے دوران رضاکار ٹیم کے ماہروں نے سینکڑوں مریضوں کا صبح دس بجے سے دن پانچ بجے۔ تک متعلقہ بیماروں کا مفت علاج اور چک اف کیا گیا۔ جبکہ ھزاروں روپیہ مالیت کی دوائیاں بھی مفت میں تقسیم کی گئی۔ ڈاکٹر اوم پرکاش آئی انسٹیٹیوٹ کے اہتمام سے فری آئی چک اف کمیپ کے دوران درجنوں مریثوں کا ماہروں نے بالکل مفت علاج فراہم کرکے بہت بڑا فایدہ پہنچایا۔ ٹیم کی سربراہی معروف ماہر چشم ڈاکٹر شگفتہ راتھر صاحبہ کررھی تھی۔ انھوں نے نمایندے کے سوال٬ کہ آیئے دن بیشتر لوگوں کی شکایت رھتی کہ انھیں انکھوں کے معاملے میں طرح طرح کی پریشانی درپیش اتی ہے اسکے اسباب اور بروقت تجویز کیا ہوگی۔ ڈاکٹر صاحبہ نے براہ راست بتایا انکھیں انمول نعمت ھے اللہ تبارک تعالی دئیے ہے اسکی انسان کو قدر کرنی چاھئے۔ اگر چہ وجوہات مختلف ہوسکتے٬ تاہم مشاہدہ کرچکے ھے کہ عام طورپر اب

موبائیل٬ لیپ ٹاپ اور دوسرے ڈیجٹل ڈیویسیز کے بدستور استعمال سے اب عام وخاص اپنی آنکھیں بری طرح سے متاثر ہوتے پایا۔سرینگر کے معروف ہسپتال میں اپنے ڈیپارٹمنٹ کی سربراہ اور نامور ماہر امراض چشم ڈاکٹر شگفتہ راتھر صاحبہ نے شاکساز محلہ چرارشریف ٬ میں منعقد کئے گئے اج کے میڈیکل کیمپ میں بڑی تعداد میں عوام کی شرکت اور درجنوں رضا کاروں کی رہبری اور مدد کے لئے انکا شکریہ ادا کیا۔ اس دوران اوم پرکاش آئی انسٹیٹیوٹ سرینگر کے منتظمین نے میڈیکل کیمپ کی کامیابی پر عوام الناس کا تہہ دل سے متعلقہ انسچوٹ نے انکا شکریہ ادا کیا۔

Previous Post

Women-Led Sabeel Serves Thousands of Hussaini Mourners in Budgam

Next Post

جے کے ایس ایس بی (JKSSB) چیئرمین وکاس کنڈل کا دورۂ کرناہ، وائبڑنٹ ولیج پروگرام کے تحت سرحدی علاقوں میں ترقی کا جائزہ لیا:

شیر شیران چرارشریف

شیر شیران چرارشریف

Next Post
JKSSB Chairman Vikas Kundal Visits Karnah, Reviews Border Development Under Vibrant Village Programme

جے کے ایس ایس بی (JKSSB) چیئرمین وکاس کنڈل کا دورۂ کرناہ، وائبڑنٹ ولیج پروگرام کے تحت سرحدی علاقوں میں ترقی کا جائزہ لیا:

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Dalgate, Near C.D hospital Srinagar Jammu and Kashmir. Pincode: 190001.
Email us: editorjkns@gmail.com

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.