• Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Friday, June 12, 2026
JKNS
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
JKNS | Jammu Kashmir News Service
No Result
View All Result
Home Jammu Kashmir

پلس پولیو امیونائزیشن پروگرام کرناہ میں 9818بچوں کو قطرے پلائے گئے

JK News Service by JK News Service
March 3, 2024
in Jammu Kashmir
A A
پلس پولیو امیونائزیشن پروگرام   کرناہ میں 9818بچوں کو قطرے پلائے گئے
FacebookTwitterWhatsapp

پیرزادہ سعید

کرناہ // پلس پولیو امیونائزیشن (آئی پی پی آئی) کو آج کرناہ سب ڈویژن میں آسانی سے انجام دیا گیا۔ حفاظتی ٹیکوں کے پروگرام کا مقصد پولیو مائلائٹس کو ختم کرنا اور پانچ سال سے کم عمر کے تمام بچوں کو پولیو وائرس سے بچاؤ کے قطرے پلانا ہے۔ بلاک میڈیکل آفیسر کرناہ ڈاکٹر فاروق احمد قریشی کے مطابق آئی پی پی آئی پروگرام کے تحت 9818 بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگانے کا ہدف تھا۔ انہوں نے بتایا کہ سب ڈویژن میں 66 پلس پولیو بوتھ قائم کیے گئے ہیں جن کے لیے 277 کارکنان بشمول 100 آنگن واڑی ورکرز، 92 آشا، 72 ہیلتھ ورکرز اور 13 سپروائزر کو حفاظتی ٹیکوں کے پروگراموں کو احسن طریقے سے انجام دینے کے لیے تعینات کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں تحصیلدار کرناہ، سی ڈی پی او، زیڈ ای او اور دیگر متعلقہ افسران نے آج مختلف پولیو بوتھس کا دورہ کرکے پلس پولیو کے کام کاج کا جائزہ لیا ۔ بتایا گیا کہ گزشتہ رات پیدا ہونے والے 7 نوزائیدہ بچوں کو بھی پولیو کے قطرے بھی پلائے گئے۔
گزشتہ ہفتے ڈپٹی کمشنر کپواڑہ آیوشی سوڈان نے پلس پولیو امیونائزیشن پروگرام کے لیے ڈسٹرکٹ ٹاسک فورس کی ایک میٹنگ کی صدارت کی جس دوران انہوں نے افسران پر زور دیا کہ وہ ضلع میں بچوں کی آبادی کو مکمل حفاظتی ٹیکے لگانے کو یقینی بنائیں اور کوئی بھی پیچھے نہ رہے۔

Previous Post

Preparations in Full Swing for PM Modi’s Mega Rally in Srinagar

Next Post

Agriculture employee found dead in Indra Nagar Srinagar

JK News Service

JK News Service

Next Post
Father of 4 children found dead mysteriously in Sopore village

Agriculture employee found dead in Indra Nagar Srinagar

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Dalgate, Near C.D hospital Srinagar Jammu and Kashmir. Pincode: 190001.
Email us: editorjkns@gmail.com

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.