مرچنٹ نیوی میں تاریخی کامیابی، اے جی ایس حاجی نار کے سابق طالب علم محمد یوسف نے Synergy Marine امتحان میں آل انڈیا رینک 47 حاصل کر کے کرناہ کا نام روشن کیا:
ٹنگڈار، کرناہ، 5 اگست: سرحدی وادی کرناہ کے لیے ایک اور باعثِ فخر لمحہ اس وقت سامنے آیا جب محمد...








